ایسا ہی ہے لیکن کچھ اسکولوں کو کچھ رعایت دی گئی ہے چند دنوں کے لیے ٹیسٹوں کی وجہ سے۔ ویسے بھی فوجیوں کا سکول ہے من مرضی ہی کرتے ہیں۔
سمر کیمپ اکیڈمک ہے۔ دسویں جماعت چل رہی ہے۔
اسکول کا ٹائم ساڑھے سات اور دفتر کا نو بجے ہے۔ دونوں پاس پاس ہی ہیں لیکن گھر سے تھوڑا دور ہیں سو سوا سات بچوں کو چھوڑ...