نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    میرا کیفیت نامہ

    آپ "غلط وقت" پر "صحیح جگہ" پائے گئے ہیں :) لیکن اس میں اتنی پریشانی والی بات نہیں ہے، نیٹ کی دنیا میں یہ "الجھاؤ" چلتے ہی رہتے ہیں۔ آپ جدید مراسلوں کی بجائے کچھ پرانے مراسلے یا کچھ اپنی پسند کے زمروں کا مطالعہ کیجیے انشاءاللہ مایوس نہیں ہونگے :)
  2. محمد وارث

    محاضراتِ قرآنی:قرآن مجید کا صوتی نظام اور ردھم

    آپ نے درست فرمایا برادرم، یہ محض اتفاقی بات ہے کہ کچھ آیاتِ کریمہ ہماری بحروں کے اوزان پر جا پڑی ہیں وگرنہ عروض کے قوانین یعنی اوزان اور بحریں قرآن کے نزول کے بعد بنائے گئے ہیں۔ ویسے اسی موزوں پن و آہنگ و ترنم و موسیقیت ہی کی وجہ سےعرب کے جاہل "شعر اور شاعر" کی بات کرتے تھے اور اس کا رد بھی...
  3. محمد وارث

    تعارف مبتدی

    خوش آمدید حافظ صاحب!
  4. محمد وارث

    محاضراتِ قرآنی:قرآن مجید کا صوتی نظام اور ردھم

    بحر الفصاحت میں اٹھارہ آیات کا ذکر ہے، اس کے علاوہ بھی کچھ ہونگی یقینی طور پر۔ وکی پیڈیا پر علم عروض کے بارے میں مضمون لکھتے ہوئے میں نے کچھ مثالیں درج کی تھیں وہی نیچے لکھ دیتا ہوں: بسم اللہ الرحمان الرحیم (بحر سریع، وزن مفعولن مفعولن فاعلان) انا اعطینک الکوثر (بحر متدارک، وزن فعلن فعلن فعلن...
  5. محمد وارث

    محاضراتِ قرآنی:قرآن مجید کا صوتی نظام اور ردھم

    قرآنِ کریم میں موسیقیت تو ہے جو دل کو لبھانے والی ہے، اسی طرح قرآن کی کئی ایک آیات موزوں بھی ہیں یعنی ہماری شاعری کے مروجہ اوزان پر پورا اترتی ہیں۔ پچھلی صدی کی ساٹھ کی دہائی میں، احمد ندیم قاسمی کی ادارت میں نکلنے والے "فنون" میں رشید ملک مرحوم موسیقی پر مضامین لکھا کرتے تھے ان میں سے کچھ...
  6. محمد وارث

    چند ادبی لطیفے

    افسوس راشد صاحب، میرے علم میں نہیں ہے!
  7. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    یہ چیز تو خیر ادبیات فارسی کے علاوہ عام مذہبی تاریخ کے طالب علموں کو بھی معلوم ہونی چاہیئے اور میرے خیال میں ہوتی بھی ہے!
  8. محمد وارث

    شکریہ ظہیر صاحب، لیکن میرا واقعی سگریٹ چھوڑنے کا کوئی موڈ نہیں ہے۔ :)

    شکریہ ظہیر صاحب، لیکن میرا واقعی سگریٹ چھوڑنے کا کوئی موڈ نہیں ہے۔ :)
  9. محمد وارث

    مھے اٹھائیس سال ہو گئے سگریٹ نہ چھوڑے ہوئے :)

    مھے اٹھائیس سال ہو گئے سگریٹ نہ چھوڑے ہوئے :)
  10. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    اے نازنیں پسر تو چہ مذہب گرفتہ ای کت خونِ ما حلال تر از شیرِ مادر است حافظ شیرازی اے نازنیں پسر تُو نے کونسا مذہب اختیار کیا ہے؟ کہ تیرے لیے ہمارا خون، ماں کے دودھ سے بھی زیادہ حلال ہے۔
  11. محمد وارث

    تعارف نو وارد

    خوش آمدید وقاص صاحب!
  12. محمد وارث

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    تین گھنٹے کا ایک پہر، دن اور رات کو چار چار پہر میں بانٹا ہوا تھا۔ ظاہر ہے کہ یہ تقسیم فطرت کے ساتھ ہم آہنگ نہیں تھی کہ طلوع و غروب آفتاب کا وقت بارہ مہینے بدلتا ہے سو کب سے کب تک کے اوقات بدلتے رہتے ہونگے لیکن "فکسڈ" اوقات تھے ضرور جو کہیں سے دیکھنے پڑیں گے کہ میرے علم میں نہیں۔
  13. محمد وارث

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    میں تراویح کے بعد کھانا کھاتا تھا وہ بھی "ٹِکا" کر اور پھر صبح والد صاحب مرحوم کی صلٰوات سنتا تھا :)
  14. محمد وارث

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    گو آٹھ پہر چوبیس گھنٹے ہی ہوتے ہیں لیکن "آٹھ پہرا" روزہ چوبیس گھنٹے کا ہو بھی سکتا ہے اور اس سے کم کا بھی، افطاری کے بعد بھی سونے تک کھایا پیا جا سکتا ہے، سحری "سکپ" ہوتی ہے، میرے فیورٹ تھے کبھی :)
  15. محمد وارث

    میرا کیفیت نامہ

    چونکہ یہ خود بھی کئی بار معطل ہو چکے ہیں سو دل سے معطل ہونے والوں کے ساتھ ہیں، لیکن چونکہ اُن کے احتجاج کا رنگ 'سیاہ' ہے اور یہ 'سیاہ' کے ازلی دشمن ہیں اور کُھل کے اُن کی حمایت بھی نہیں کر رہے اور 'انفرادیت' اور توجہ حاصل کرنا انکی فطرت میں (چاہے وہ منفی ہی کیوں نہ ہو) سو ۔۔۔۔۔۔اب آپ کچھ خود بھی...
  16. محمد وارث

    میرا کیفیت نامہ

    عارف کریم بھی معطل ہے!
  17. محمد وارث

    آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی وارم اپ میچز 2017

    کوئی بات نہیں۔ دو "بھائیوں" ہی کا مقابلہ ہے، بحث صرف اتنی سی بات پر ہے کہ "بڑا بھائی" کون ہے۔ :)
  18. محمد وارث

    اگر اردو کو تعلیمی زبان قرار دے دیا جائے تو محنت آدھی

    یہ بھی سوچنے کی بات ہے کہ کیا صرف تعلیم کی زبان بدل کر کوئی بھی ملک ترقی یافتہ ملکوں کی فہرست میں شامل ہو سکتا ہے؟ کیا کوئی ایسی مثال موجود ہے؟ دوسری جنگِ عظیم کے بعد جن ملکوں نے صحیح معنوں میں ترقی کی ہے اور ان کی تعلیم بھی ان کی قومی یا مادری یا علاقائی زبان میں تھی، کیا اُن کی ترقی کی وجہ...
Top