ہم تو ہمی وقت بائک پر ہی سوار رہتے ہیں۔۔کراچی کے ٹریفک میں بہت آسان اور سہولت والی سواری ہے۔ اتنی خطرناک ہے نہیں جتنا لوگ سمجھتے ہیں کیوں کہ لوگ غلط چلاتے ہیں۔۔۔
اگر حیدرآباد دکن والے بولیں تو "خورمہ" لگے گا اور اس پر شیر خرمے کا گمان ہوگا۔۔۔مگر یہ ہوتا بہت مسالے دار ہے اور ہاں اسکی پانچوں انگلیاں گھی میں ہوتی ہیں، خوب چپڑی چپری اور دو دو نہیں، پانچ :D
شامی کباب
کیوبی رفتار اور خدمت کے حساب سے بہتر ہے مگر محدود کنکشن ہے۔۔۔ بہرحال اشارے جس کے اچھے ہوں وہ دیکھ لیں۔ کیوبی جب ہمارے پاس تھا تو نچلی منزل پر اشارے نہیں آتے تھے جبکہ بالائی منزل پر آتے تھے۔۔