اور اگر وہ برا مانیں گے نا۔۔۔تو پتا ہے ہم کیا کریں گے۔۔۔
بریانی کے اوپر حلیم ڈال کر شمشاد بھائی کے گھر لے کر حاضر ہوجائیں گے۔۔۔وہ بھی ہماری پڑوسن کے ہاتھ کا ہاہاہاہہا
اوبنٹو کو میں نے ہر طریقے سے آزما لیا مجھ سے نصب نہیں ہورہی تھی۔ پین ڈرائیو سے بھی، اور ونڈوز انسٹالر سے بھی، مگر ایک تو وقت اتنا لگا پھر آخر میں ایرر آجاتا۔۔۔مگر جان نہیں چھوڑوںگا اسکی ہاہاہاہاہ
اب کیا کیا تھا یہ تو یاد نہیں :cautious: دیکھنا پڑےگا دوبارہ۔۔۔ویسے میں میموری بڑھا دوں گا پیر تک۔ اس میموری کی رفتار شاید 677 میگا ہرز ہے جبکہ بازار میں آجکل 1333 کی چل رہی ہیں
ہم کہیں مصروف ہوگئے تھے۔۔۔آجکل فضول کاموں میں مصروف رہتے ہیں۔۔
سعود ورچوئل مشین پر اوبنٹو نصب کی۔۔۔مگر 2 جی بی کی ریم ناکافی ہے اس کے لیے۔ اسے الگ سے ہی نصب کرنا پڑے گا ہارڈ ڈرائیو میں :(