جورجیا، امریکی ریاست
اور الظہران کا آپکو تو پتا ہے، دوسروں کے لیے یہ سعودیہ میں واقع ہے۔
ویسے ض سے کوئی شہر ہوسکتا ہے بلاد العرب میں موجود ہو۔
اب آئیے "ح" کی طرف
اللہ رے شرم، آجکل تو دس سال سے کم عمر بچے میڈیا کی بدولت شادی شدوں کے کان کاٹتے ہیں، یقین نہ آئے تو کسی بچے کا موبائل لے کر اسمیں ایس ایم ایس پڑھ لیں۔
ارےنہیںنہیںایسےمشورےنہدیںآخرکوہمبھیایکبچےہیہیںکہیںکسینےہماراموبائللےکرپڑھلیاتوکیاہوگا:D