نتائج تلاش

  1. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔62

    کسےےےےے؟؟
  2. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔62

    اچھا اچھا وہ والے :biggrin: آہوووووو
  3. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔62

    ہمیشہ ارادہ ہوتا ہے مگر وہاں سے فارغ ہوتے ہوتے شام ڈھل جاتی ہے :) ۔۔۔ اور اب تو جانا ہی کم ہوتا ہے دفتر کی وجہ سے۔۔۔ اچھا یاد دلایا میں کوشش کروں گا۔۔ آپ نے جامعہ کراچی سے ہی تعلیم حاصل کی ہے؟
  4. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔62

    بہت ہی کم ۔ ویسے میرا تعلق جامعہ کراچی سے بلا واسطہ تعلیم کے حوالے سے نہیں رہا۔ مگر وہاں جاتا رہتا ہوں میں۔
  5. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔62

    پرانے لوگ اسے اب بھی گاندھی گارڈن کہتے ہیں :) کن کو؟؟؟؟
  6. محمد امین

    مقدس کے لیے میری "مشکل" غزل کی تشریح - - -

    اس محاورے کو جب بھی بچپن میں سنا پاپوش نگر ہی دھیان میں آیا ۔۔۔ ہاہاہا۔۔
  7. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔62

    گاندھی گارڈن کا نام زمانہ ہوا کراچی چڑیا گھر رکھ دیا گیا ہے :(
  8. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔62

    پریم گلی جامعہ کراچی میں ایک جگہ کا نام ہے :rollingonthefloor: جہاں طالبانِ علم اپنے علم و عمل میں اضافے کے لیے جمع ہوتے ہیں۔۔۔ہاہاہاہ اتفاق سے ہماری تو حسرت ہی رہ گئی۔۔۔۔۔ شرم اور "داڑھی" کے مارے وہاں جانے کی ہمت نہیں پڑی :p
  9. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔62

    کراچی میں آدھا انڈیا پایا جاتا ہے اگر ناموں کو دیکھیں تو :) ۔۔۔ چلیں میں بھی کچھ نام لکھتا ہوں عجیب سے جن کا کوئی مطلب نہیں۔۔ پھر وہ نام بھی لکھوں گا جو انڈیا سے آنے والوں نے اپنے علاقوں کو دیے انڈا موڑ گڈاپ ڈالمیا کریلا اسٹوپ (اسٹاپ) نالہ اسٹوپ کالا اسکول پیلا اسکول اور بھی کئی ہیں نام...
  10. محمد امین

    مقدس کے لیے میری "مشکل" غزل کی تشریح - - -

    چراغ نہیں دکھا رہا نا سورج کو البتہ۔۔۔ پاپوش میں آفتاب کی کرن ضرور لگا رہا ہے :)
  11. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔62

    یہ ہمارے چاچو نے دیا ہے ابھی لا کر۔۔۔ اور اتنا سا ہے تو کیا ہوا۔۔۔ہمارا ایثار ہے کہ جتنا بھی ہے سارا کا سارا آپ لوگوں کو دے دیا ۔۔۔ :laughing: کراچی کی مشہور دلپسند سویٹس کا ہے یہ ۔۔۔
  12. محمد امین

    مقدس کے لیے میری "مشکل" غزل کی تشریح - - -

    وہ یہ کہے گا: کون کہتا ہے کہ موت آئی تو مر جاؤنگا میں تو دریا ہوں سمندر میں اتر جاؤنگا
  13. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔62

    عمار سامنے نہیں رہتا تھوڑا دور رہتا ہے۔۔۔ اس سے ملاقات نہیں ہوئی۔۔ میں محفل پر فعال نہیں تھا۔۔۔ اور اب جب میں فعال ہوا ہوں تو وہ غائب ہے۔۔۔۔
  14. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔62

    وعلیکم السلام۔۔۔۔ ارے شگفتہ بہن آئی ہیں۔۔۔۔ آپ کے آنے کی خوشی میں رس گلے بانٹ رہے ہیں ہم ۔۔۔ یہ لیں:
  15. محمد امین

    مقدس کے لیے میری "مشکل" غزل کی تشریح - - -

    ویسے دریا میں جب موج اٹھتی ہے تو وہ ذروں کو بھی ساتھ بہا کر لے آتی ہے ۔۔۔اس طرح دریا کی تہہ میں طرح طرح کے دُرِّ نایاب جمع ہوتے ہیں بلکہ ساتھ ساتھ سفر کر کے زمین کو زرخیز بناتے ہیں۔۔۔ اور پھر ڈیم کے اندر ذرات جمع ہو کر سورج کو چراغ دکھاتے ہیں :sneaky:
  16. محمد امین

    مقدس کے لیے میری "مشکل" غزل کی تشریح - - -

    ہم تو بس اتنا جانتے ہیں۔۔۔۔ کہ موج ہے دریا میں اور بیرونِ دریا کچھ نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :notworthy: چلو لکھیں گے کچھ ایسا :) ۔۔۔اچھا آئیڈیا ہے
  17. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔62

    بندو خان نہیں۔۔۔ الحاج اختر۔۔۔۔ ایک تو کراچی میں ہر دوسرا شخص الحاج اور پر تیسرا شخص باورچی اور ہر چوتھا شخص کھانے والا ہے :laughing::rollingonthefloor:
  18. محمد امین

    مقدس کے لیے میری "مشکل" غزل کی تشریح - - -

    دیکھو کوانٹم شاعری کے اس ابتدائی مقام پر ایسے بھیانک نام لے کر ہمارے عزم و استقلال میں دراڑ مت ڈالو۔۔۔۔۔۔۔
  19. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔62

    ویری نائس۔۔۔۔ہم ناگن چورنگی کے پاس رہتے ہیں :) ۔۔۔۔ اب باقیہ دوست سوچ رہے ہونگے کہ یہ کیسا خطرناک نام ہے ہاہہاہاہاہ تو فہیم باقی لوگوں کے لیے کراچی کے عجیب و غریب علاقوں کے نام گنوائیں؟؟؟
  20. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔62

    لالو کھیت میں رہنے پر تو شک نہیں ہے۔۔۔۔البتہ Lola کھیت میں رہنے پر شک ہے ۔۔۔۔ اپنا مراسلہ دوبارہ دیکھیں :D ۔۔۔ ویسے ہم تو جاننا چاہ رہے تھے بس کہ کس طرف رہائش پذیر ہیں آپ
Top