دراصل ہمیں نہیں پتا ہم نے یہ کیوں بنایا :(۔۔۔ بس قلم چلتا گیا اور یہ بنتا گیا۔۔۔ صنفِ نازک سے ہمیں اس قدر شرم آتی ہے کہ تصویر بھی نہیں بنائی گئی :roll:
ہاہاہاہہاہاہاہاہاہہاہاہاہ :rollingonthefloor:
یہ ایف ایم 101 ہے۔۔۔۔اور ہم حاضر ہیں تازہ ترین خبروں کے ساتھ۔۔۔۔
چائے خانے میں پھوٹ پڑ گئی۔۔۔۔ ڈنڈے اور کرسیاں چل گئیں ۔۔۔۔