ارے آپ آرام کریں۔ آرام مقدم ہے :) ۔ آپ کے تو غالباً امتحانات بھی ہورہے ہیں۔
ارے جائیے۔۔۔ جلتی ہے ہماری جوتی ی ی ی ی ی ۔۔۔۔۔ ہم تو حلیم کھانا چاہتے ہیں ہاہاہاہا
طنجہ مراکش کا وہ شہر ہے کہ جہاں ابنِ بطوطہ پیدا ہوئے۔
http://urduencyclopedia.org/personalities/tourist/108-%D8%A7%D8%A8%D9%86%20%D8%A8%D8%B7%D9%88%D8%B7%DB%81.html
نام: ضرغام
جگہ: کوئی نہیں ہے غالباً اردو میں تو
چیز: فی الحال یاد نہیں آرہی
جانور: ضب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہاہاہاہاہہاہاہاہاہہاہاہاہاہاہہا
کھانے کی چیز: ایضاً ہاہاہاہاہاہاہہاہاہ
ہلا گلہ: کہنے تو یہ ایک مشہور ویب سائٹ ہے جسکا نام ہم اپنے بچپن سے بلکہ لڑکپن سے گاڑیوں کی پشت پر دیکھتے آرہے ہیں مگر یہ ایک کیفیت کا نام بھی ہے۔۔ اس کیفیت میں انسان خود کو فضا میں اڑتا محسوس کرتا ہے
چلو مقدس ہم شمشاد بھائی کے پڑوس میں ایک بڑا سارا گھر کرائے پر لے لیتے ہیں۔۔۔پھر پوری اردو محفل وہیں آباد کرلیں گے :D روز روز حلیم بھیجیں گی پھر "وہ" ہاہاہاہاہاہاہاہ