نتائج تلاش

  1. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    میں بھی فٹ اینڈ فائین :)۔۔۔۔ ہاہاہاہ جی ہاں ۔۔ہمارے "لالہ آفریدی" کی بدولت :) :) :)
  2. محمد امین

    بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

    لڑائی اپنی جگہ اور بچوں کا پیدا ہونا اپنی جگہ اور ویسے بھی بچے کے آنے میں دیر ہی کتنی لگتی ہے :noxxx: ارےےےےہمتوسمجھےتھےبہتدیرلگتیہےیہنئیسنائیآپنےکیاکہنےبھئیواہ
  3. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    وعلیکم السلام بیٹا عائشہ کیسی ہیں آپ۔۔۔۔
  4. محمد امین

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    یہ "بے نقط" کس کو سنائی جا رہی تھی؟؟ :p
  5. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    گڈ یعنی فی الحال راوی نے تمہارے کے لیے چین ہی چین لکھا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ :p
  6. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    بلے کو ڈر لگ گیا نا۔۔۔ حفظِ ما تقدم کے طور پر اسے تلقین کردی کہ کہیں اگر ہم پر ہی پلٹ کر آگئی یہ صورتِ حال تو کیا ہوگا۔۔۔۔ وہ ہوتا ہے نا بندہ جس چیز سے ڈرتا ہے اس کے لیے دوسروں کے کان کھاتا ہے :D
  7. محمد امین

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    اب اتنی بڑی محفل میں بندہ بشر کیا کیا ڈھونڈے؟؟ ذیلی فورم کا ہی اشارہ دے دیں
  8. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    وعلیکم السلام ہم ٹھیک ہیں آپ سنائیےتحقیقی کام کیسا جا رہا ہے؟
  9. محمد امین

    مقدس کے لیے میری "مشکل" غزل کی تشریح - - -

    اچھا کردیں گے :rolleyes:
  10. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    ہم سمجھے ہمیں کہا ا ا ا ا ا ا ا اo_O
  11. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    کیا نہیں تو بھیا؟؟؟
  12. محمد امین

    تبدیلی کائنات کا خمیر ہے۔

    ایلاسٹک لگا کر ۔۔۔جیسے پیراکی کے گوگلز ہوتے ہیں :cool:
  13. محمد امین

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    ہاہاہاہاہاہہا اچھی مثال ہے۔۔۔۔ ایسی امثال سناتے رہا کریں ہماری معلومات میں اضافہ ہوتا ہے ہی ہی ہی ہی
  14. محمد امین

    مقدس کے لیے میری "مشکل" غزل کی تشریح - - -

    :eek::eek::eek::eek::eek::eek::eek::eek::eek::eek::eek::eek::eek::eek::eek::eek::eek::eek::eek::eek::eek::eek::eek::eek::eek::eek::eek::eek::eek::eek::eek::eek::eek::eek::eek::eek::eek::eek::eek::eek::eek::eek::eek:
  15. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    بری بات ہے اچھا :mad::mad: میاں کو گھر کا کام مت کرنے دیا کرو :oops:
  16. محمد امین

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    فوٹو کاپی سے کام نہیں چلے گا، ان کے پاس بقلم خود حاضری دینی پڑے گی۔۔۔۔۔ پھر وہ ناعمہ کے کان کھینچیں گے
  17. محمد امین

    مقدس کے لیے میری "مشکل" غزل کی تشریح - - -

    اچھا ۔۔۔۔ کس کس چیز کی ٹرانسلیشن ریکوائرڈ ہے؟ :sick:
  18. محمد امین

    تبدیلی کائنات کا خمیر ہے۔

    یہی تو۔۔۔۔ بھئی اس میں لکھنے کی صلاحیتیں ہیں ماشاءاللہ۔۔۔اور ہم تو اب باز آئے لکھنے سے کیوں کہ یہ تو ہمارے بھی کان کاٹ گئی ہے۔ اب ہماری جگہ یہ غزلیں اور نثر لکھا کرے گی :p ہاہاہاہاہہاہاہا
  19. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    تم تیمور سے کام کرواتی ہو گھر کے ؟؟؟؟؟؟؟ :eek::eek::eek:
Top