نتائج تلاش

  1. ع

    سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

    تختی وہ گاچی والی نہیں ہو گی۔ آپ زیادہ خوش نہ ہوں کہ گاچی کھانے کو مل جائے گی، قیدیوں کو بیچاروں کو لوہے کی تختی تھمائی جاتی ہے۔ جسے ہم سلیٹ کہتے ہیں، اور صفائی کے نمبروں کے لیے تختی کو صاف ہی نا چھوڑ دوں؟۔ تاکہ صفائی کے نمبر زیادہ مل جائیں.!
  2. ع

    سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

    دیکھیں ، تھانیدار آتے ہیں تو ہاتھ میں تختی تھما کر تصویر کھینچی جائے گی، اس کے بعد نمبر کا پتا چلے گا
  3. ع

    سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

    اس بار واقعی محفل کی سالگرہ پر پہلے والی رونق نہیں ہے.... کچھ اراکین بھی غائب ہیں شاید اس وجہ سے ہو
  4. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظہر کی نماز ہوئی ہے ابھی، ہمارے علاقے میں تو اتنی بارش نہیں ہوئی شاید کسی اور ایریا کے بارے میں آپ نے سنا ہو کہ بہت زیادہ بارش ہو رہی ہے!
  5. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فی الحال تو میری طرف سے السلام علیکم سب محفلین کو
  6. ع

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بہت آرزو تھی گلی کی تری سو یاں سے لہو میں نہا کر چلے میر تقی میر
  7. ع

    پاکستان کی کرکٹ ٹیم سری لنکاکے دورے پر

    مبارک ہو۔ ایک وقت میں تو تھوڑا سا ڈر پیدا ہوا تھا جب آج تین وکٹیں گر گئی تھیں ، لیکن نواز کھڑے رہے اور عبد اللہ شفیق نے تو واقعی بہت اچھی اننگ کھیلی ہے
  8. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹھیک ہے، تو ہم بھی خوامخواہ اس کی منتیں نہیں کریں گے!! ثانیہ کو آواز دے لیتے ہیں۔۔
  9. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے پی ہے ایک پیناڈول کی گولی لینے کے بعد ۔ اس سے پہلے بھی ایک ٹیبلیٹ لے چکا ہوں، سر میں درد ہے آج صبح سے ہی!
  10. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خون کے آنسو روتا ہے دل، اکثر ہماری مارکیٹ میں کچھ کسٹمرز کے ساتھ 8 سے 10 سال کی بچیاں ہوتی ہیں جو بیچاری ان لوگوں کی ملازمائیں ہوتی ہیں، ان بچیوں کو ساتھ سامان وغیرہ اٹھانے کے لیے لایا جاتا ہے، اور کبھی کوئی شخص اپنی ملازمہ کے لیے جوتا بھی خریدتا ہے ہم سے تو بہت کم قیمت والا، کئی بار ان بچیوں کے...
  11. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہمارا گھر الحمد للہ ایک ایسی جگہ پر ہے جہاں بجلی کی دو الگ الگ لائینیں ہیں... یعنی ایک سائیڈ کی بجلی گئی بھی ہو تو دوسری سائیڈ کی آتی رہتی ہے، بہت کم ایسا ہوتا ہے کہ دونوں طرف کی بجلی ایک ساتھ جائے۔ اور اللہ کا شکر ہے کہ کسی طرح ہمارے گھر میں دونوں سائیڈز کے میٹر لگے ہوئے ہیں تو اللہ کا شکر ہے...
  12. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہ جانے یوٹیوب پر نظر سے ایک ویڈیو گزری تھی، ایک شخص نے اپنی چھت پر سولر پینل لگا رکھا تھا اور اس کی چھت بھی ماشاء اللہ کافی بڑی تھی۔ گھر میں شاید دو سے تین اے سی اور کچھ پنکھوں کے بعد بھی وہ بھائی کہہ رہے تھے کہ اب وہ اس قابل ہیں کہ الٹا واپڈا کو بجلی بیچ سکیں
  13. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیکن سولر پینل بھی واقعی کوئی بڑا ہونا چاہیے۔ ورنہ چھوٹا موٹا پینل تو سنا ہے کہ گھر کے پنکھے بھی کم ہی چلاتا ہے
  14. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رات سے گرمی کی شدت میں کچھ کمی واقع ہوئی ہے، ابھی کچھ بادل ہیں اور تھوڑی بہت ہوا چل رہی ہے یہاں ہمارے علاقے میں
  15. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طلب تو نہیں کیا گیا مجھے، لیکن میں کل بھی حاضر تھا اور الحمد للہ آج بھی!
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طالب ہوں میں بھی کہ سیرت النبی ص پر کوئی آن لائن کتاب مل جائے، جس میں آپ ص کے بات کرنے کے طریقے اور دوسری چیزوں کے بارے میں پڑھنے کو ملے۔ ایک کتاب سیرت النبی ص تو ریختہ پر ملی ہے لیکن جو چیز میں ڈھونڈ رہا ہوں وہ اس میں بھی مجھے کم ہی نظر آتی ہے
  17. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈھونڈنے کے لیے چلیں کیا سیما علی آپا کو۔
  18. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وعلیکم السلام میری طرف سے بھی اگر السلام علیکم باسی نہ ہو گیا ہو تو !
  19. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹھیکروں کی ڈھیری بنا کر اسے گیند سے توڑ کر بھاگنے والا کھیل بھی خوب ہوتا تھا۔ کچھ بچے بہت زور سے گیند مارا کرتے تھے کہ جسم پر ایک سرخ سا نشان بن جایا کرتا تھا۔
  20. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ چیز بھی عجیب ہے کہ انسان گوشت وغیرہ بھی روزانہ کھائے تو اکتا سا جاتا ہے، ہمارے گھر میں عید کے دن سے لگاتار گوشت بن رہا تھا مگر جب دال بنی تو اس کا مزہ بھی دوگنا ہو گیا تھا۔
Top