نتائج تلاش

  1. ع

    سترھویں سالگرہ فرض کریں آپ منتظم ہوتے۔۔۔

    ایک دو بار مشاہدے میں آیا ہے کہ نئے اراکین کے ساتھ مذاق وغیرہ کیا گیا ہے۔ یا ان پر ہنسا گیا ہے ، جس وجہ سے مجھے محسوس ہوا کہ وہ اراکین محفل میں دوبارہ نہیں آئے۔ میں اگر منتظم ہوتا تو اس بارے میں کچھ سوچتا۔ یعنی نئے آنے والوں کے ساتھ تمسخر کرنے والوں کو بین وغیرہ کرتا یا کوئی وارننگ وغیرہ دیتا
  2. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زیادہ عمر ہو گئی تھی والد صاحب کی تو اس لیے کام چھوڑا دیا تھا، اسی کے ساتھ ہی وہاں دکان پر ہم لوگوں کا جانا بھی کم ہو گیا ہے، رشتے داری ہے مگر دور کی، لیکن آپ لوگ کہتے ہیں تو لا دیتا ہوں جی ہاں، اور کافی مشہور بھی ہے وہاں کی رس ملائی
  3. ع

    کام کیا دنیا میں مجھ بیمار کا

    غزل کام کیا دنیا میں مجھ بیمار کا ذکر کرنے کے سوا اس یار کا اس طرف چاہے ہو ذلت بے بہا مجھ کو دھڑکا ہے فقط اس پار کا اور کوئی گھر بھی کر پائے گا کیوں دل مکاں ہے بس مرے دلدار کا رنج دنیا کے بھگا دیتا ہے سب یاد آ جانا کسی غم خوار کا میں بھی روتا ہوں وہی رونا جو سب رو گئے دنیا میں اک آزار کا...
  4. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دال کا حلوہ جہاں میرے والد صاحب پہلے ملازمت کرتے تھے وہاں بہت اچھا بنتا تھا، رشتے میں میرے ماموں ہی ہیں جن کی وہ مٹھائی کی دوکان ہے!
  5. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین سے کہہ دیں، چائے کی ذمہ اری اسی کی ہے
  6. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حلوہ بھی منگوائیں اگر ہو سکے تو ملتان سے!
  7. ع

    پاکستان کی کرکٹ ٹیم سری لنکاکے دورے پر

    بچ نکلے ہیں شاید، مجھے لگا کہ ممکن ہے فالو آن ہو جائے جس طرح سے وکٹیں گر رہی تھیں!
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یااللہ قبول فرما!
  9. ع

    پاکستان کی کرکٹ ٹیم سری لنکاکے دورے پر

    فالو آن کے لیے تیاری پکڑی جائے؟
  10. ع

    لگتا ہے کہ چپ رہنے سے کچھ کام نہیں ہے

    غزل لگتا ہے کہ چپ رہنے سے کچھ کام نہیں ہے اس شہر میں کم گوئی کا انعام نہیں ہے دب جائیں تو پھر اور دباتی ہے یہ دنیا گم رہتا ہے وہ جس کا کوئی نام نہیں ہے جس بزم کے سب لوگ شرافت کے ہیں داعی حد ہے کہ شریفوں کا وہاں کام نہیں ہے میں تجھ سے بڑا ہوں تو بہت چھوٹا ہے مجھ سے اس گالی سے بڑھ کر کوئی...
  11. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لگتا ہے کہ جس طرح کی آج کل کی خوراک ہے ہم لوگ تو نعوذ باللہ بڑھاپے میں اور زیادہ تنگ ہوں گے!
  12. ع

    پاکستان کی کرکٹ ٹیم سری لنکاکے دورے پر

    اور پاکستان کا بھی ایک کھلاڑی آؤٹ ہو گیا ہے، یہ میچ کچھ مشکل لگ رہا ہے!
  13. ع

    ہر مشکل کے بعد ہے آسانی بھی دوست

    ایک بار پھر بہت شکریہ آپ کا عرفان علوی بھائی
  14. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وعلیکم السلام اور ڈھیر ساری دعائیں میری طرف سے بھی
  15. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطوں کا بھی خطرہ ہے، البتہ طوطے سبز والے ہوں
  16. ع

    آنکھ کھل جائے جب تو کیا کیجے

    وعلیکم السلام، بہت شکریہ یاسر شاہ بھائی
  17. ع

    آنکھ کھل جائے جب تو کیا کیجے

    جزاک اللہ خیر عبدالرؤوف بھائی بہت شکریہ آپ کا احمد بھائی الحمد للہ جزاک اللہ خیر
Top