نتائج تلاش

  1. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن یہ ایلفی کی کون سی ایسی ڈبیہ ہے جو ابھی تک ختم ہی نہیں ہوئی؟
  2. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہر تو یہ ہو رہا تھا کہ انڈیا بہت بڑا ٹارگٹ دے گی۔ لیکن آخر میں اسکور کچھ تیس چالیس رنز کم ہی بنا پائے میرے خیال میں، اسی طرح ویسٹ انڈیز بھی شروع میں اچھا کھیلی مگر درمیان میں کہیں گڑبڑ ہو گئی!
  3. ع

    آنکھ کھل جائے جب تو کیا کیجے

    بہت شکریہ سیما علی آپی
  4. ع

    آنکھ کھل جائے جب تو کیا کیجے

    جزاک اللہ خیر بھائی، بہت شکریہ کہ آپ نے اپنی رائے کا اظہار کیا
  5. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرور انڈیا جیتے گا، اچھا اسکور ہے
  6. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین کے ممالک میں ہی یہ سب دیکھنے کو ملتا ہے شاید، ترقی یافتہ ملکوں میں اس طرح بہت کم ہی ہوتا ہو گا۔ اللہ کرے جو ترقی پذیر ممالک ہیں ان میں بھی عوام کو اس طرح پریشان کیا جانا ختم ہو جائے
  7. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زیادہ بھی دور نہیں شاید یو اے ای میں رہتے ہیں آپ؟.
  8. ع

    آنکھ کھل جائے جب تو کیا کیجے

    بہت شکریہ آپ کا بہت بہت شکریہ
  9. ع

    آنکھ کھل جائے جب تو کیا کیجے

    غزل آنکھ کھل جائے جب تو کیا کیجے جاگتے رہنے کی دعا کیجے ہر گھڑی در کھلا رہے ہے وہ جب بھی جی چاہے تب صدا کیجے باہر آنا ہو گھپ اندھیروں سے دل کو شفاف آئینہ کیجے آرزو کیجیے کسی کی جب چاہنے کی پھر انتہا کیجے کچھ نہ بدلے میں ڈھونڈتے رہیے جس کا بھی ہو سکے بھلا کیجے عقل بھی استعمال میں آئے دل کی...
  10. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈھیر سارے کوفتے بنانا پڑیں گے، ماشاء اللہ کھانے والے زیادہ ہو گئے ہیں
  11. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا سا نہیں یہ تو بہت فرق لگتا ہے شمشاد بھائی آپ جہاں قیام پذیر ہیں وہاں کے اور یہاں پاکستان کے وقت میں، ہمارے یہاں تو ساڑھے تین ہو رہے ہیں
  12. ع

    ہر مشکل کے بعد ہے آسانی بھی دوست

    السلام علیکم، ایک غزل پابند بحور شاعری میں پیش کر رہا ہوں، اس بحر کے بارے میں مجھے کچھ زیادہ آگاہی نہیں ہے۔ اگر کوئی رکن کم یا زیادہ ہو تو آگاہ فرمائیے گا براہ مہربانی اور اپنی رائے سے بھی ضرور نوازئے جزاک اللہ خیر ہر مشکل کے بعد ہے آسانی بھی دوست حد میں رہے اچھا ہے من مانی بھی دوست دل کا...
  13. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہم لوگ بس چائے پینے میں لگے رہے۔ اور ثمرین کے گھر اللہ تعالیٰ نے بچے کے بعد بچی بھی دے دی، چلو اچھا ہے تھوڑا سا بڑی ہو کر اپنی ماں کا ہاتھ تو بٹائے گی گھر کے کاموں میں !
  14. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خیر 14 اگست آنے والی ہے، بچوں کو جھنڈیاں لگانے کا جنون ہو گا۔ اور کچھ بچوں کو صرف باجے بجانے کا!
  15. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پہلے ایک پیالی چائے کی مجھے ضرورت ہے۔ پتی تیز اور چینی کم، پھر ثمرین کی وکالت کریں گے
  16. ع

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کچھ بجز خود میں دے سکوں نہ تجھے تجھ سے میں کیا ترے سوا مانگوں بابا (اعجاز عبید)
  17. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خدا کا شکر ہے کہ جس نے مجھے اردو محفل کا راستہ دکھایا، الحمد للہ ہر دن کچھ نیا سیکھنے کو ملتا ہے
  18. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا یہاں بھی دعاؤں کے ساتھ اللہ حافظ کہہ دوں!! اللہ تعالیٰ سب پر سلامتی اور خیر نازل فرمائے ! آمین
  19. ع

    سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

    پولیس نہیں آئی تو میں فرار ہو رہا ہوں، سیما علی اور گُلِ یاسمیں اللہ نگہبان....
  20. ع

    سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

    او جگے نوں پلساں پے گئییاں
Top