نتائج تلاش

  1. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظلم ہے کہ جہاں اردو عام ہونی چاہیے وہاں انگریزی بولنے کو ترجیح دی جاتی ہے۔ اور گُلِ یاسمیں ایک سامنے کی مثال ہیں کہ باہر رہتے ہوئے بھی ماشاء اللہ اردو سے محبت کرتی ہیں!
  2. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذہن میں السلام علیکم کو سنتے ہی وعلیکم السلام کی آواز آئی
  3. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظالم تکلیفوں سے محفوظ رہیں، دعاؤں میں شامل رکھیں
  4. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ویسے دعائیں ہیں کیا؟
  5. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہوتے ہوتے کہیں شعر ہی نہ ہونے لگیں یہاں، الف بے کی لڑی ہے نا؟
  6. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چار آنکھیں ہوتی ہیں انسان کی شاید، دو آنکھیں اگر دل کی بھی شامل کی جائیں
  7. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میں نے تو ایک دو بار کھائے ہیں مارکیٹ سے لے کر، مجھے تو ٹھیک نہیں رہے چپلی کباب!
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طوطوں کو مشکل ہو گی، شاید وہ اشارے نہ سمجھیں
  9. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین کی بھی کبھی خیر خبر لے لینی چاہیے، کبھی محفل میں آئی تو نہیں لیکن محفل کا حصہ ہے
  10. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غور کیا تو معلوم ہوا کہ الٹی گنگا بھی کبھی الٹا بہہ سکتی ہے
  11. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہماری طرف بھی الحمد للہ سب خیریت ہے
  12. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غائب نہیں ہوا میں بھی حاضری لگانے آ گیا ہوں، السلام علیکم
  13. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غالباً کھلی ہوئی چائے جس طرح پاکستان میں ملتی ہے اس طرح تو نہیں ملے گی، ہاں ٹی بیگز کی صورت میں ضرور دستیاب ہے
  14. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قبول کیجیے ہمارا شکریہ، اور ہم انتظار فرما رہے ہیں آپ کے فیڈ بیک کا!
  15. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن دعوت تو دی ہی نہیں تھی۔ دراصل یو کے میں ایک بار پی تھی تو بہت اچھی لگی تھی۔ اسی لیے میں اس کا نام بار بار لیتا رہا ہوں، بہت کڑک چائے تھی!
  16. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہ جانے یہاں کسی نے یاکشائر ٹی بھی پی کر دیکھی ہے؟ میں پہلے بھی ایک دو بار اس کا ذکر کر چکا ہوں۔
  17. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹھیک طرح سے یاد کر کے بتائیں کہ کبھی یہ ریکارڈ ٹوٹا بھی ہے؟ یعنی کسی دن خدانخواستہ تین کپ نہ پیے ہوں!
  18. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فقط شمشاد بھائی کے طوطے ہوا کرتے تھے ان لڑیوں میں۔
Top