نتائج تلاش

  1. ت

    حیوانوں کی بستی - ریمشاں - دوسری قسط

    میں نے رسٹ واچ پر نگاہ ڈالی - اس وقت لاس انجلیس میں صبح کے چھ بجے ہوں گے۔ وہ بے بی سکینہ کا دن بھر کا سامان تیار کر رہی ہوگی تاکہ وہ بیٹی سکینہ کو ماں کے پاس چھوڑ دئےاور وہ دونوں یونیورسٹی جاسکیں۔ سادیہ ماں سےایک میل کےفاصلہ پر رہتی ہے۔ کیا میں اُس کی زندگی میں دخل دوں؟ میرا ہاتھ غیراختیاری...
  2. ت

    حیوانوں کی بستی - ریمشاں - دوسری قسط

    جب کبھی میں اداس ہوتا ہوں۔ تومیں اپنی ننھی بہن کو کال کرتا ہوں۔ میری ننھی سادیہ دنیا کے لیے تییس سال کی شادی شدہ عورت ہے - میری بھانجی سکینہ اب تین سال کی ہے۔ سادیہ نے اپنی بچی کا نام سکینہ جان کرسکینہ کے نام پر رکھا ہے اور سکینہ نےاپنی تین سالہ بیٹی کوسادیہ کا نام دیا ہے۔ میں نےگھڑی میں وقت...
  3. ت

    حیوانوں کی بستی - قندھار - تیسری قسط

    افغانستان جانے کے لئےسرحد دو جگہ سے کراس کی جاسکتی ہے۔ ایک راستہ تُرخم پردُرہ خیبر سے ہے جو پشاور کو افغانستان کےشہر جلال آباد سےملاتا ہے - دوسرا بلوچستان میں کوئٹہ چمن سے ہے جو کوئٹہ کو افغانستان میں قندھارسےملاتا ہے۔ قندھار جانے کا قریبی راستہ کوئٹہ کی سڑک کےذریعہ ہے۔ اس ٢٠٠ میل کے سفر کے لیے...
  4. ت

    حیوانوں کی بستی ۔ پشاور ۔ چوتھی قسط

    [center] ماں ماں ایک سال ہوگیا میں نےبابا اورتم کونہیں دیکھا۔ مجھ پتہ ہے کہ ماں میں نےتجھ کو بہت دکھ پنہچایا ہے۔ حسن نےمجھ سے کہاتھا کہ وہ اورمیں پاکستان جاکرشادی کرلیں گے۔ میں اس کےدھوکےمیں آگئی۔ جب ہم پشاور کی سرحد پر پہنچےتواس نےمجھےایک عورت کےساتھ بھیج دیا اور کہا کہ میں بازار سےسامان...
  5. ت

    حیوانوں کی بستی ۔ لاہور ۔ پانچویں قسط

    لاہور ماں۔ میں ایک اندھیرے کمرے میں ہوں ، میرے ہاتھ پیچھے بندھے ہوئے ہیں۔ میرا ایک پاؤں چار پائ کےسیدھی طرف اور دوسرا الٹی چارپائ سے بندھاہے میرے منہ پرٹیپ لگی ہے۔ مرد ایک کے بعد ایک آتےہیں۔ میں تکلیف سے چیغتی ہوں مگرمیری آواز منہ سے باہرنہیں نکل سکتی۔ ماں اتنا درد ہےاورمیں چلا بھی نہیں سکتی...
  6. ت

    حیوانوں کی بستی ۔ لاہور ۔ پانچویں قسط

    حیوانوں کی بستی سید تفسیر احمد پانچویں قسط لاہور
  7. ت

    چہرے کیا کہتے ہیں ؟

    پھر مٹھائ کی لالچ دوں گا۔ آپ کی پسند کی :lol:
  8. ت

    امن ایمان - واہ واہ

    . میرے افسانے “ ٹھنڈے لب“ کی پروف ریڈینگ امن ایمان نےایک دن میں خوبصورتی کے ساتھ مکمل کردی ہے۔ یہ افسانہ مکمل اور پروف ریڈ شدہ کتب میں منتقل بھی کردیا گیا ہے بہت بہت شکریہ امن ۔ :great: :best: .
  9. ت

    چہرے کیا کہتے ہیں ؟

    ننھی بہن ماوراء اپنے بھائ کو مجھے دوسروں سے بچاتی :lol: آپ سے نہیں :cry: :P جہاں تک آپکا تعلق ہے۔ ننھی منی کے کان کھیچنا پڑیں گے یا پھر ۔۔۔ :lol:
  10. ت

    چہرے کیا کہتے ہیں ؟

    میں کیسے ہاری بھیا ؟ :lol: ننھی منی تم نہیں ہاریں - یہ ہی تو میں کہہ رہا ہوں ۔:lol: مجھ ایک دفعہ تو جیتنے دو۔:( اور تم کس کی طرفداری کررہی ہو؟ اپنوں کی یا دوسروں کی :lol: اگر ماوراء بہن کو پتہ ہوتا کہ بھیا کی پٹائ ہورہی ہےتو میری مدد کو ضرور آتیں۔ :cry: :
  11. ت

    چہرے کیا کہتے ہیں ؟

    بات کرنی مجھے مشکل کبھی ایسی تو نہ تھی۔ :lol:
  12. ت

    بہت ہی حیرت کی بات ہے

    . جویریہ تو سخت بیماری کی وجہ سے ای میل استعمال نہیں کررہی تھیں۔ اور جب ہمارا contact ہوا وہ بہترہوچکی تھیں۔ میرے پاس کمپیوٹر کے علاوہ contact کا کوئ دوسرا ذریعہ نہیں تھا۔ مگر آپ بجا فرماتے ہیں۔ مگر اس کا تو حل نہیں ہے۔
  13. ت

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    :D :D شکریہ بھیا، ویسے آپس کی بات ہے میں بھی یہیں سے سنتی ہوں۔ مارواء آپس کی بات ہے کسی کو بتائیے گا مت کہ ننھی کی اتنی عمر ہے ۔بوچھی میں بھول گیا تھا۔ میری دونوں پیاری بہنین ایک ہی اسکول سے پڑھی ہیں :lol: :lol:
  14. ت

    امں ایمان - واہ واہ

    . میرے افسانے “مدّوجزر“ کی پروف ریڈینگ امن ایمان نےایک دن میں خوبصورتی کے ساتھ مکمل کردی ہے۔ یہ افسانہ مکمل اور پروف ریڈ شدہ کتب میں منتقل بھی کردیا گیا ہے بہت بہت شکریہ امن ۔ :great: :best: .
  15. ت

    چہرے کیا کہتے ہیں ؟

    :lol: یہ آپ کی تصویر تو مجھے شادی کے بعد کی لگی تھی ہاں یہ توصحیح ہے ۔ میں شادی سے پہلے کی تصویر اس لئے نہیں لگائ کہ بہت سی لڑکیوں کے دل ٹوٹ جائیں گے کہ بہت اچھی opportunity کھودی :P :lol: بکھرے بال۔۔۔۔۔۔ کمال کی نگاہ ہے آپکی ۔ میرا بال بال دیکھ لیا۔ گن بھی لیں ۔ سارے موجود ہیں...
  16. ت

    چہرے کیا کہتے ہیں ؟

    ارے جناب تصویر کو چھوڑیے - میں جب مال جاتا ہوں تو امریکہ کی پریاں مجھے دیکھ کر میرے اردگرد شہد کی مکھیوں کی طرح جمع ہوجاتی ہیں۔:D شادی تو اس لئے بار بار کررہے ہیں کہ ننھی کو ہرسیل پرکمیشن ملتا ہے۔ :lol:
  17. ت

    چہرے کیا کہتے ہیں ؟

    :lol: :lol: :lol: :lol: :jhooti: بہن فیس واپس کرو - چیک نہیں کیش اور امریکن ڈالر میں جیسے میں نے دیئے تھے۔ بہن کو ہے مجھ سے پیار کرو اقرار ورنہ رو دوں گا مان لو اب اپنی ہار ایک بار ورنہ رو دوں گا۔ :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:
  18. ت

    چہرے کیا کہتے ہیں ؟

    :lol: :lol: :lol:
  19. ت

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    فرزوق کیا کہہ رہے ہیں۔ آپ کواتنے پرانےگانےیاد ہیں ۔ مجھے تو الکا اور سونو تک ہی پتہ ہے۔کیا آپ میرے سے بھی بڑی ہیں :lol: :aadab: .
  20. ت

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    تونے زندگی میں آ کے . ٹایٹل : تو نے زندگی میں فلم : ہم راز 2002 موسیقی: ہمیش ریشمیا کاسٹ : ایمیشا پٹیل – اکشے کھنا گانے والے : الکا یگنک Tune zindagi mein تونے زندگی میں آ کے تونے زندگی میں آ کے زندگی ہو ، زندگی بدل دی تونے پیار یوں نبہا کے زندگی ہو ، زندگی بدل دی تونے...
Top