نتائج تلاش

  1. ت

    اداسی ۔ اشعار

    . چندکَلیاں نِشاط کی چُن کرمدتوں محویاس رہتا ہوں تجھ سےملنا خوشی کی بات سہی تُجھ سےمل کر بھی اُداس رہتا ہوں ٭٭٭ تمہیں اُداس سا پاتا ہوں میں کئ دن سے نا جانے کون سے صدمے اٹھا رہی ہو تم وہ شوقیاں، وہ تبسم وہ قہقہے نا رہے ہر ایک چیز کو حسرت سے دیکھتی ہو تم چھپا چھپا کے خاموشی میں...
  2. ت

    چہرے کیا کہتے ہیں ؟

  3. ت

    بہت ہی حیرت کی بات ہے

    ایک ہنٹ اسکا نام“ م“ سے بھی شروع ہو سکتا ہے اور “ ق“ سے بھی :lol:
  4. ت

    چہرے کیا کہتے ہیں ؟

  5. ت

    چہرے کیا کہتے ہیں ؟

    ڈاکٹر صاحب معذرت سے ( مذاق کررہا ہوں) آپ کا گاؤں کہاں پر ہے؟ ہمارے گاؤں میں تو “ برڈ فلو“ کی وجہ سے مرغ رکھنے کی اجازت نہیں ہے؟ اس لئے بہنوں کو انکی اجازت کے بغیر کو یہ ذمہ داری سونپ دی گئی ہے حدود آرڈیننس ہمیں اس کی مکمل اجازت دیتا ہے :lol: :lol: :lol:
  6. ت

    چہرے کیا کہتے ہیں ؟

    چلئے ایک ہفتہ کے لیے آپ کی ذمداری ہے :P :lol: اگر ٹھیک سے کام نہیں کیا تو ٹھیک ورنہ ۔۔۔۔ باجو سے شکایت کردیں گے :lol: :P
  7. ت

    بہت ہی حیرت کی بات ہے

    :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: میرا عزیز ترین دوست ویسے تواس محفل میں میری بہت سی پیاری بہنیں اور عزیز دوست و احباب ہیں مگر ایک دوست ایسا ہے جو اگر اس محفل میں دس منٹ کے اندر اندر نظر نہ آئے تو مجھے بہت تشویش ہوتی ہے کہ خدا نہ خواستہ وہ سو تو نہیں رہا ۔ یہ دوست انٹرنیٹ پر 24 گھنٹے...
  8. ت

    چہرے کیا کہتے ہیں ؟

    آپ کی کارپوریشن کے اسٹاک ڈاؤن ہیں۔ ہم نےخود کا شادی دفتر کھول لیا ہے۔ آپ ہماری فائل کو ہمیں سمندری راستے سے بھیج دیں :lol:
  9. ت

    حیوانوں کی بستی - ریمشاں - دوسری قسط

    اگلا ہفتہ ریمشاں نےڈاکٹر جمیلہ کی زیرعلا ج میں گزارا – میں ا سے ہرروز دوگھنٹے کے لیے باہرکوہاٹ دیکھانے لے جاتا۔ ہم کوہاٹ یونی ورسٹی آف ٹیکنالوجی ( کُسٹ) دیکھنےگے۔ کُسٹ ، صوبہ سرحد کی تین آی ٹی یونیورسٹیوں میں سے ایک ہے۔ دوسری مالا کنڈ اور ہزارہ میں ہیں۔ ریمشان نےایک دن وہاں تعلیم حاصل کرنے کی...
  10. ت

    حیوانوں کی بستی - قندھار - تیسری قسط

    ریمشاں نے مجھے جھنجوڑیاں دے رہی تھی۔ “بھائی جان ناشتہ کا وقت ہو گیا “ ۔ میں جاگ گیا۔ “ میں آپ کے لئے بازارسےناشتہ لائی ہوں ۔“ میں نے باہر جاکر بہتے پانی میں منہ دھویا اور کُلی کی۔ ناشتہ کےبعد ہم دیوڑھی میں آئے۔ ریمشاں ٹوٹی ہوئی جھولا کرسی میں بیٹھ گی۔ “ یہ میری نانی کی کرسی ہے۔“ اس...
  11. ت

    حیوانوں کی بستی ۔ لاہور ۔ پانچویں قسط

    پُرانےلاہور کی چار دیواری کےاندرشمالی حصہ میں تین اور چارمنزلوں کی عمارتوں سے بنی ہوئ ایک بستی ہے جس کا نام شاہی محلہ ہے مگریہ جگہ ہیرا منڈی کےنام سے بھی جانی جاتی ہے۔ کہاجاتا ہے کےایک زمانےمیں یہاں فنکار رہتےتھے۔ میں اور ریمشاں الفیصل ہوٹل کےریسٹورانٹ میں بیٹھےچائے پی رہے ہیں۔ یہاں کھانےمیں...
  12. ت

    حیوانوں کی بستی ۔ پشاور ۔ چوتھی قسط

    “ریمشاں۔ تم میری پیاری ننھی ہو ، میں تم سے بالکل ناراض نہیں ہوں۔ ہم کل صبع ملیں گے”۔ “ اچھا بھائی جان”۔ اس کی آواز میں اجنبیت تھی۔ عبدل غفارخان کا شمار پشاور کے معزز لوگوں میں ہے۔ ان کی پہونچ حکومت کےتمام اداوں میں ہے۔ اور پولیس کمشنراورنظام اعلٰی ان کےحلقہ احباب میں ہیں۔ وہ بہت کی نمازی اور...
  13. ت

    حیوانوں کی بستی ۔ پشاور ۔ چوتھی قسط

    ہمیں قندھارسےلوٹےہوئے دو دن ہوئے تھے۔ ریمشاں، ڈاکٹرجمیلہ کی طیبی نگرانی میں تھی۔ میرے فون کی گھنٹی بجی۔ “ کیا ریمشاں آپ کےساتھ ہے”۔ ڈاکٹرجمیلہ نے پوچھا۔ “ نہیں۔ کیا ہوا۔ وہ توآپ کے پاس تھی”۔ میں گھبرایا۔ “ میں آفس سےگھر آئی تو وہ یہاں نہیں تھی۔ گھر کی دیکھ بھال کرنےوالی نےبتایا کہ بی بی جی...
  14. ت

    حیوانوں کی بستی - قندھار - تیسری قسط

    ہم نےآفریدی اور خٹک کوشاہدان چوک پراتاردیا وہ دونوں نورجہاں ہوٹل میں ٹھہریں گے۔ ریمشاں نے ڈرایئور کو شمال کی طرف مڑنے کو کہا ۔ “ یہ شاہ بازار ہے۔ یہاں قندھار کی سب سے خوبصورت بلڈنگ ہے، یہ ہمارے جدید افغانستان کے بانی کا مقبرہ ہے۔اس کے اٹھ کونے کتنےاچھے لگتے ہیں۔“ “بھائ جان یہ دیکھئے اس...
  15. ت

    حیوانوں کی بستی - قندھار - تیسری قسط

    ٥٠ کیلومیڑ ہر خوبصورت وادیِ پِشین ہے جہاں پہاڑوں میں سوراخ کرکےانگوری باغوں کے لئے پانی حاصل کیاگیا ہے۔ یہاں سیب، انگور، آلو بخارہ، آڑو اورخوبانی کی پیداوار ہوتی ہے۔ جھیل سےشام کو واپس آ کرہم نے کیفے بلدیہ میں مقامی بکرے کےگوشت سے تیار کیا ہوابہترین پُلاؤ کھایا۔ سورج کی پہلی کرن سے پہلے ہم...
  16. ت

    چہرے کیا کہتے ہیں ؟

    اس جملہ کا مطلب سمجھائیں ۔ کافی دن سوچا ، سمجھ نہیں آیا :?
  17. ت

    چہرے کیا کہتے ہیں ؟

    میرے دوست کی بہن :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: میرے دوست کی ایک بہن ہے وہ صُبح سَویرے اُٹھتی ہیں ۔ وُضو کر کے نماز پڑھتی ہیں ۔ ناشتے کی تیّاری میں امّی کی مَدَد کرتی ہے۔ جب وہ مُنہ ہاتھ دوھولیتا ہے تو وہ اس کے ساتھ ناشتا کرتی ہے - اِس کے بعَد وہ کپڑے بَدَل کر...
  18. ت

    حیوانوں کی بستی - ریمشاں - دوسری قسط

    اتوار کی صبح تھی میں نےسکینہ کو کال کرکے کہا کہ میں ٹانڈا ڈیم جارہا ہوں - وہ ساتھ آناچابتی تھی مگر میں نے کہا نہیں میں اکیلےمیں کچھ سوچناچاہتا ہوں۔ لنچ کا باکس خریدا اورگاڑی کا رخ ٹانڈا ڈیم کی طرف کر دیا۔ میں مچھلی کی طرح سمندر کی کمی کرتاہوں اورسمندر تومیرا دوست ہے۔ ٹانڈا ڈیم کے تفریحی حصہ میں...
  19. ت

    حیوانوں کی بستی - ریمشاں - دوسری قسط

    “ مجھےسمجھ نہیں آئ“۔ کیا تمام گہرے اور شدید ذہنی صدموں (Trauma ) کی بنیاد جسمانی زخم نہیں ہوتے ہیں”۔ میں نے پوچھا۔ “ لفظ ذہنی صدمہ جنگ، زنا، اغوا، ظلم اورقدرتی عذاب سے منسلک کیاجاتا ہے۔ اس چیزوں کےاثرات مرض پر دماغی دباؤ ڈالتے ہیں۔ اب ہم یہ جانتے ہیں کہ کارایکسیڈینٹ، اہم رشتہ ٹوٹنا، ذلیل ہونا...
  20. ت

    حیوانوں کی بستی - ریمشاں - دوسری قسط

    میں صبح جلد اٹھ گیا - جب آفس پہنچا توسات بجے ہیں۔ بلڈنگ سنسان پڑی تھی۔ اِسٹاف ، سکینہ اور نسیم آٹھ بجےآفس آتےہیں۔ میرا کوئ ٹائم نہیں تھا۔ کبھی تو میں وہیں سوجاتاہوں اور کبھی دس بجے آتا ہوں۔ آدھا گھنٹہ اور پندرہ فون کال کے بعد میں نے نفسیات کی ماہر ڈاکٹر جمیلہ کا پتہ معلوم کرلیا۔ میں نےسکینہ کو...
Top