نتائج تلاش

  1. ت

    پختون کی بیٹی - عمل - تیسری قسط

    سماجی طریقہ اور اسلامی اخلاقیات ایک دفعہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم مسجد میں داخل ہوئے اور دیکھا کہ ایک بوڑھا شخص ذکر کر رہا ہے۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو بتایا گیا کہ یہ شخص سارا دن مسجد میں گزارتا ہے اور دوسروں کو بھی تبلیغ کرتا ہے۔ تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا۔کہ یہ اپنی روزی کیسے...
  2. ت

    پختون کی بیٹی - عمل - تیسری قسط

    55 اسلام علمِ فقہ کی بنیاد تین چیزوں پر ہے۔ ایک - قرآن کا قانون بنانے والا حصہ دو - سنّت۔ جس طرح رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی زندگی گزاری تین - حدیث ، روایت پر اس کے علاوہ اجماع یامطابقت، قیاس یایکسانیت۔ سببِ یکسانیت کو دلیل میں استعمال کرنا، اجتہاد۔ تجدریجی یکسانیت ،جو چیزیں...
  3. ت

    پختون کی بیٹی - عمل - تیسری قسط

    14 پختونخواہ اور پختون پاکستان کے شمال مغرب کی سرحد افغانستان سے ملتی ہے۔ اس سرحدی علاقے میں 8 مشہور درّے ہیں۔ درّۂ خیبر، درّۂ مالاکنڈ ، درّۂ گنداب، درّۂ کوہاٹ، درّۂ لواری، درّۂ گومل ، درّۂ ٹوچی اور درّۂ بولان۔ پانچ دریا ہیں۔ پختونخواہ میں دریائے سوات، دریائے کُرم ، دریائے ٹوچی اوردریائے...
  4. ت

    پختون کی بیٹی - عمل - تیسری قسط

    13 میلمستیا میلمستیا پختون میں مہمان داری کی رسم ہے۔ یہ مہمان داری دشمن اور دوست اور اجنبی میں امتیاز نہیں کرتی۔ ہرگاؤں میں سب کے ملنے کی ایک جگہ ہوتی ہے جسے ’ ہجرہ ‘ کہتے ہیں۔ مہمان عموماً ہجرہ میں ٹھہرتے ہیں۔ میزبان ، مہمان کے لیے دنبہ یا بکرے کا گوشت اور حلوہ تیار کرتا ہے۔...
  5. ت

    پختون کی بیٹی - عمل - تیسری قسط

    12 بدل یا بدلہ اپنی عزت اورsensitivity to insult پختون کی ایک خاصیت ہے۔ ہر پختون اپنے کو آپ کو کسی سے کم نہیں سمجھتا۔ ایک بے عز تی کا نتیجہ قتل ہوسکتا ہے۔کسی کا اس کی عورت سے چھپا عشق گھر کے کسی فرد کا یا ہمسایہ کا قتل ہونا۔تھوڑی سی ذیادتی یا ملکیت کے نقصان پر بھی انتقام لیا جاتا ہے۔...
  6. ت

    پختون کی بیٹی - عمل - تیسری قسط

    کانڑے یا ٹیگہ مقابلہ کرنے والے دو قبیلوں کے درمیان خون خرابہ کوختم کرنے کی ایک دوسری رسم تیگہ کہلاتی ہے۔ تیگہ کے لغوی معنی ’ پتھر ‘ ہیں ۔دوسرے الفاظ میں جرگہ ایک دفعہ جب وقتی صلح کرتا ہے تو دونوں طرف لوگ اس کو توڑنے سے ڈرتے ہیں کیوں کہ اس کی سخت سزا ہے۔ جب دو مخالف فریقوں میں جنگ چھڑ...
  7. ت

    پختون کی بیٹی - عمل - تیسری قسط

    10 دوسری مثال یہ ہے۔ آٹھارہ سو ستّر میں کچھ مفرور لوگوں نے آدم خیل آفریدی کے ایک قبیلہ ’ جوواکیس‘ کے لوگوں سے پناہ لی۔ انگریزحکومت نے جوواکیس کے سرداروں کو حکم دیا کہ مفروروں کو حکومت کےحوالے کیا جائے ، جوواکیس کے لوگوں نے انکار کیا۔ حکو مت نے پانچ ہزار سپاہیوں کی فوج بھیجی۔ ہر دُرّہ اور...
  8. ت

    پختون کی بیٹی - عمل - تیسری قسط

    9 ” کسی بھی پختون کے گھر میں کوئ بھی شخص اپنا پیچھا کرنے والے دُشمنوں سے پناہ لے سکتا ہے۔ پناہ لینے والا کسی بھی ذات، عقیدہ، رُتبہ کا ہو، دوست ہو اور یا دُشمن ہو“۔ ” میں تم کو اس کی دو مثالیں دوں گی“۔ ماں نے کہا۔ پہلی مثال یہ ہے: ” ایک دفعہ پختونخواہ میں قرضہ دینے والے او ر قرضہ...
  9. ت

    پختون کی بیٹی - عمل - تیسری قسط

    اماں جان نے گفتگو شروع کی۔ آج ہم پختون ولی کاجائزہ لیں گے۔ پختون یا پٹھان کا اجتماعی رہن سہن کئ رسم و رواج کے مجموعے پر منحصر ہے جو ’ پختون ولی ‘ کہلاتا ہے۔ پختون ولی ، پختون کو ’ ننگ‘ یا ناموس (عزت) کے اصول بتاتے ہیں۔ پختون کے لیے ’ عزت‘ بہت اہم ہے۔ سعدیہ نے پوچھا”۔ پختون ولی کو کس نے اور...
  10. ت

    پختون کی بیٹی - عمل - تیسری قسط

    اماں جان نے گفتگو شروع کی۔ آج ہم پختون ولی کاجائزہ لیں گے۔ پختون یا پٹھان کا اجتماعی رہن سہن کئ رسم و رواج کے مجموعے پر منحصر ہے جو ’ پختون ولی ‘ کہلاتا ہے۔ پختون ولی ، پختون کو ’ ننگ‘ یا ناموس (عزت) کے اصول بتاتے ہیں۔ پختون کے لیے ’ عزت‘ بہت اہم ہے۔ سعدیہ نے پوچھا”۔ پختون ولی کو کس نے اور...
  11. ت

    پختون کی بیٹی - عمل - تیسری قسط

    6 لاس اینجلس کے درمیان ایک جگہ LaBrea Tarpit کہلاتی ہے۔ پیج میوزیم اس کی احاطہ میں بنایا گیا ہے۔ یہ میوزیم دنیا کی سب سے بڑی ice age کی حیوانی اور نباتاتی fossil کی collection رکھتا ہے۔ اس جگہ پرآپ دس سے چالیس ہزار سال پہلے کا لاس اینجلس دیکھ سکتے ہیں۔ لاس اینجلس کے خشک دریا میں عظیم الج۔۔ثہ...
  12. ت

    پختون کی بیٹی - عمل - تیسری قسط

    5 ” ماں”۔ سعدیہ نے ماں کے گلے میں بانہیں ڈال کر کہا۔ اماجان جانتی ہیں کہ جب سعدیہ ایسا کرے یا وہ کچھ چاہتی ہو اور ہمیشہ یہ چھوٹی چھوٹی چیزیں ہوتی ہیں لیکن یہ اُ س کو ماں کوپیار کرنے کا بہانہ دیتی ہیں۔ ” کیا بات ہے ، بیٹا ؟“۔ ماں سعدیہ کو پیار سے بیٹا کہتی ہیں۔ ”مجھے پیج میوزیم جانا...
  13. ت

    پختون کی بیٹی - عمل - تیسری قسط

    4 خلیل جبران نے اپنی مشہور کتاب “ ایک آنسو ایک مسکراہٹ“ میں یہ لکھاہے”۔ سعدیہ نے ہنس کر کہا۔ اس نے اپنے سے ایک روح کو جدا کیا اور اس کوخوبصورتی کے صفات دیئے۔ اس نے روح کوخوش اسلوبی اور رحم دلی کی برکت دی۔ پھراس روح کو خوشی کا پیالہ عطا کیا اور فرمایا۔ ’ اس پیالہ سے اس وقت پینا جب تم...
  14. ت

    پختون کی بیٹی - گُل و بُلبُل - پہلی قسط

    7 میں نے سعدیہ کوگود میں اٹھاکر ماں کے بستر پرلیٹا دیا۔ اور ماں سرہانے بیٹھ کراپنی انگلیوں سےاس کے بالوں میں کنگھی کرنے لگی۔ میں نے سعدیہ کی پسندی کی سی ڈی لگادی۔ اس میں سمندر کی لہروں کی مسمرائ آواز اور پرندوں کی چرچراہت تھی۔ پانچ منٹ کے بعد سعدیہ کی سِسکیاں ختم ہوگیں اور اس کے بعد...
  15. ت

    پختون کی بیٹی - گُل و بُلبُل - پہلی قسط

    سکینہ سعدیہ اور میں کمپیوٹر پر ایک گیم کھیل رہے تھے۔ مسینجر کا اسکرین’ کپکپایا‘۔ ” السلام علیکم“۔میں نےوعلیکم سلام لکھا۔ ” میرا نام سکینہ ہے۔میں آپ سے بات کرنا چاہتی ہوں“۔ سعدیہ نے کہا۔” ہاں بھائ جان نئ گرل فرینڈ، میں چلوں“۔ میں نے کہا۔ ” کدھر جاتی ہو۔تم یہ گیم ہار جاؤگی...
  16. ت

    پختون کی بیٹی - گُل و بُلبُل - پہلی قسط

    میں نے روتے ہوکہا۔” بابا میں اماں کے پاس رہوں گی۔ میں کہیں نہیں جاؤں گی“۔ بابا نے مجھےگِھسیٹنا شروع کیا اور میں نے چلانا شروع کیا“۔ میں اب بھی بھیا کو دروازے سے جاتا اور گلی میں گھسیٹتا دیکھتی ہوں۔اب میں اپنے آپ کو بھی بھیا کی طرح گلی میں گھسیٹتا دیکھتی ہوں۔ میری ٹہلنے کی رفتار میں اضافہ...
  17. ت

    پختون کی بیٹی - گُل و بُلبُل - پہلی قسط

    میں نے سعدیہ کی طرف دیکھا۔ اس کی آنکھیں بھیگ رہی تھیں۔ ” میں پانچ سال کی تھی ایک دن ماں نے کہا بیٹی تمہارے بھائ کوبابا، مردان کے خان صاب کےہاں لےجارہے ہیں۔ یہ اب خان صاب کے پاس رہ کر کچھ سیکھےگا“۔ میں نے کہا ” بھائ وہاں کیوں جائیں یہاں کیوں نہیں سیکھتے ؟“ میں نے بھائ کاہاتھ پکڑ کر کہا۔”...
  18. ت

    پختون کی بیٹی - گُل و بُلبُل - پہلی قسط

    ” میں تم سے بات کرنا چاہتی ہوں“۔ ” کیوں؟“ میں نے سوال کیا۔ ” مجھےاور میری تمام بہنوں کوتمہاری مدد چاہیے“۔ اس نے عاجزانہ لہجہ میں کہا۔ ” مجھ کو تو یہ لگتا ہے کہ تم مجھ سے کھیل رہی ہو“۔ ” مجھےاور میری تمام بہنوں کوتمہاری مدد چاہیے“۔اس نےمیری بات کونظرانداز کردیا۔ ” کیوں؟“ میں نےمطالبہ...
  19. ت

    پختون کی بیٹی - گُل و بُلبُل - پہلی قسط

    میں نے کمپیوٹر آن کیا۔اور ساتھ ہی ساتھ اپنے اسائنمنٹ کی فائل کو کھولا۔ کلاس: فلسفہ۔ ایم چار سو دو۔ ارسطو پروفیسر : سان کیلسی۔اسسِٹنٹ پروفیسرآف فلاسفی، یونیورسٹی آف کیلیفورنیا ایٹ لاس اینجلس۔ اسائنمینٹ: اَچھائ کا virtue ڈیؤ ڈیٹ: پانچ جولائ کمپیوٹر کے اسکرین پر میسنجرکا ایک ’ پاپ اپ‘ نظر...
  20. ت

    پختون کی بیٹی - گُل و بُلبُل - پہلی قسط

    کوہاٹ آج کے زمانے میں ایسی قوم دنیا کی بھلائی اور انسانیت میں کیا حصہ لےگی جو عورتوں کی عزت کو لوٹنے میں فخر محسوس کرتی ہو؟ جو ماں، بہن اور بیوی کو روٹی کمانے کا ذریعہ سمجھتی ہے۔ یہ تو کوئ مردانگی نہیں۔ عورت بھی اللہ کی تخلیق ہے۔ وہ کوئ گائے یا زمین کا ٹکڑا نہیں ہے۔ جس نے...
Top