نتائج تلاش

  1. ت

    دانت کردار بتاتے ہیں۔

    . دانتوں سے مطالق اقوال وہ ہر ایک بات پر ہنستی ھے کیوں؟ اس لیے کی اس کے دانت بہت پیارے ہیں - بینجمن فرنکلین (امریکن اسٹیٹمنٹ ، فلاسفر اور ادیب (1706-1790) شطان خدا کے کلام سے خوف کھاتا ہے۔ کیونکہ وہ اس کا کھا نہیں سکتا۔ خدا کا کلام اس کے دانت توڑ دے گا۔ - مارٹن لوتھر (جرمن پادری اور...
  2. ت

    حاضری لگائیں

    میں بھی آگیا جراحت تحفہ الماس ارمغاں داغِ جگر ہدیہ مبارک باد اسد غم خوارِ جانِ دردمند آیا
  3. ت

    دانت کردار بتاتے ہیں۔

    . دانتوں کا مسئلہ ایک پروفیسر کے دانت خراب تھے ۔ چناچہ ان ہونے تمام دانت نکلوا دیے اور dentures کا آرڈر کردیا۔ پہلی کلاس میں صرف 10 منٹ کا لکچر دیا۔ دوسرے دن 20 منٹ تک بولے - لیکن تیسرے دن ، پورے 2 گھنٹے کا لکچر دیا۔ ایک طالب علم نے کہا۔" سر آج کا لکچر بہت لمبا تھا"۔ پروفیسر نے...
  4. ت

    پختون کی بیٹی - عمل - تیسری قسط

    حدود ارڈیننس( جرمِ زنا) 1 ۔ یہ قانون ، جرمِ زنا سارے پاکستان پر بارہ رجب اول تیرا سو ننانوے (١٩٧٩) کو نافذ ہوتا ہے۔ 2 ۔ تطریف ۔ (١)۔بالغیت: مرد ١٨ سال اور بالغ عورت ١٦ سال، (ب)۔حدد : سننہ یا قران سے سزالیگی ہیں۔ (ت) ۔شادی: جو کہ ذاتی قانون یا نالش ذاتی سے ختم نا کی گی ہو۔ شادی...
  5. ت

    پختون کی بیٹی - فتح - آخری قسط

    تقریظ چھ سال کوہاٹ کے فلیڈآفس میں کام کرنے کے بعد سعدیہ اورشان، اپنی کالج کی تعلیم کومکمل کرنےلاس انجیلس چلےگے۔ وہ دونوں اب بایئس سال کے ہیں انکی ایک تین سالہ لڑکی ہےجس کا نام سکینہ ہے۔ سعدیہ اورشان نےچھ سال میں١یک سو ستر مصوم لڑکیوں کو ظلم سے بچایا۔ سکینہ 'خود اختیاریِ خواتینِ پختون' کی...
  6. ت

    پختون کی بیٹی - فتح - آخری قسط

    لڑکی کا منہ کھلا کا کھلا رہ گیا۔ میں نے قطب نما میں سمت دیکھی ، دریا پنج کورا کو سیدھے ہاتھ پر رکھا اور مشرق کیطرف تیزی سے چلنا شروع کردیا۔ ہم اندھیرے کی وجہ سے حفاظت سے تھے۔ جنگل کی نباتات کی وجہ ہے رفتار میں کمی آگی تھی۔ چھ گھنٹے بعد ہم رُکنے اور سونے کا منصوبہ بنایا۔ شان نے دو درخت ایسے تلاش...
  7. ت

    پختون کی بیٹی - فتح - آخری قسط

    افغانہ میرا کام پشاورسے چترال کے راستہ کی نشان دہی کرنا تھا۔ چترا ل سے پشاور ، ہوایئ جہازکے سفر میں پہچان کر پکڑے جانے کا خطرہ تھا ،اور فلایئٹ صرف پہلی اپریل سے بیس اگست تک تھیں ۔ فلایٹ کا بھروسہ نہیں تھا ، کبھی پرانے فوکرجہازوں کی مرمت کی وجہ سے اور کبھی موسم خراب ہونے کی وجہ سے فلایٹ...
  8. ت

    پختون کی بیٹی - فتح - آخری قسط

    چترال پیارے بھیا۔ مجھے آپ کا یورپ کا سفر اور میٹرہارن کی چڑھائ کا پڑھ کر بہت مزہ آیا۔ آپ کو یاد ہے جب آپ نے سو' گول' پچیس سال کی عمر سے پہلے ۔'کرنے ' کے لے بنائے تھے! میں نے صرف ایک ہی گول بنایا تھا "ایسا اچھا کام کروں کہ سارا جہاں سعدیہ کو جان جائے گا "۔ اور میں نے کہا تھا کہ باقی...
  9. ت

    پختون کی بیٹی - فتح - آخری قسط

    میٹر ہارن زرمٹ سویزرلینڈ کا شمار دنیا کے مشہور پہاڑی گاوں میں ہوتا ہے۔ زرمٹ چار طرف پہاڑوں سے گھرا ہوا ایک وادی میںواقع ہے۔ جسے ہی آپ لال سویز ٹرین سے اترتے ہیں۔ زرمٹ میں کار کے بجائے بغیرپییوں کی گھوڑا گاڑی کا استعمال ہوتا ہے۔ سڑکیں پتھر کی ہیں۔زرمٹ ٢٩ پہاڑوں میں تیراہزار فٹ سے اونچے...
  10. ت

    پختون کی بیٹی - فتح - آخری قسط

    ٹرینینگ " چلو، اُٹھو"۔ "کیا ہے؟ سونے دو"۔ " فِٹ نیس سینٹر جانا ہے"۔ " چلی جاؤ" " اب اُٹھ بھی جاؤ۔ مجھ سات بجے دو سرے کلائیٹ کو ٹرین کرنا ہے"۔ " اس ہفتہ کا اسکیجول ۔ ویٹس۔ ایروبِکس۔ ایروبِکس ۔ریسٹ ۔ ویٹس اورایروبِکس۔ رن یا جاگینگ(آہستہ بھاگنا)۔ لمبے ایروبکس " " میں نے پہاڑ پر چڑھنا...
  11. ت

    پختون کی بیٹی - فتح - آخری قسط

    سیر سپاٹا پیارے بھیا۔ میں خیریت سے کو ہاٹ پہنچ گی ہوں۔ شان اور میں لاس انجلس سے پندرہ جولایئ کو آٹھ بجے نکلے ۔ لاس انجلیس سے لندن کا سفر آٹھ گھنٹے کا تھا۔ لندن کا وقت آٹھ گھنٹے آگے ہے۔اسلئے لند ن میں بارہ بجے رات کو پہنچے۔ ہم نے لندن میں دو دن قیام کیا اور شہر کی مشہور جگاہیں دیکھیں۔...
  12. ت

    پختون کی بیٹی - فتح - آخری قسط

    اعلان میں اگست میں گریجویٹ ہوگیا۔اباجان اور اماجان سے دنیا دیکھنے کے بارے میں کافی عرصہ سے بات چیت کررہا تھا ۔ پارٹ ٹایئم نوکری کی تنخواہ بھی اسی لئے جمع کررہا تھا۔ اباجان اور اماجان نے کہا تھاکہ وہ بھی اس میں مدد کریں گے۔ سعدیہ کو پتہ تھا کہ میں نے بچپن میں، سو 'goals' کو مکمل کرنے کی...
  13. ت

    پختون کی بیٹی - فتح - آخری قسط

    مجھ سے شادی کر لو سمندرکا پانی واپس جا چکا تھااورگیلی ریت پر رنگ بکھرا ہوا تھا۔ سورج نے افق پر نارنجی کا رنگ اختیارکرلیا تھا۔ سعدیہ نے ایک سفید لمبا ڈریس پہنا ہوا تھا۔ اس کے لمبے کھلے بال ہوا سے آنکھ مچولی کھیل رہے تھے۔ اُسے سمندر سے بہت محبت تھی۔ اس کو یہ معلوم تھا اُس جگہ جہاں سمندر کا...
  14. ت

    پختون کی بیٹی - فتح - آخری قسط

    تعارف . سکینہ نے کہا ۔ " اُپ اور سعدیہ اپنی گاڑی میں ہماری گاڑی کا پیچھا کریں۔ ہماری رہایش یہاں سے صرف پانچ منٹ ہے " ۔ کچھ منٹ بعد ہم سان مارینو کے علاقہ میں ایک حویلی میں داخل ہو رہے تھے۔ سکینہ نے مین گیٹ پر بٹن دبایا اور انٹرکام پر گارڈ سے بات کی۔ دروازہ کھلا اور ہماری دونوں کاریں...
  15. ت

    پختون کی بیٹی - فتح - آخری قسط

    فیشن شو ہم نے ہوٹل کے پیش دہلیز پرگاڑی روکی۔ خدمتگار نے بڑھ کر گاڑی کا دروازہ کھولا۔ میں نے اُسکو گاڑی کی چا بی دی۔میں اور سعدیہ ہوٹل میں داخل ہوئے۔ پختون کا فیشن شو باہرجاپانی گارڈن میں تھا۔ راستہ میں سکینہ ملی۔ ہم نے سکینہ کو ہماری فرانسی رسم کے مطابق دونوںگالوں پہ پیار کیا۔ " تم سامنے کی...
  16. ت

    پختون کی بیٹی - فتح - آخری قسط

    گلابوں کا شہر 1770 ء تک ُPasadenaُ شوشون قبیلہ کا ملک تھا۔ ان کے گاؤں آرریو سیکو پہاڑوں میں اوراسکی وادیوں کے کناروں پر پھیلے تھے۔ Spain نے طاقت کے بل پر مقامی انڈین کو عیسائ بنا یا اور ان سے زبردستی کی مزدوری لینے لگے۔ 1833 ء میں میکسیکو نے اسپین کو ہرا کر سان گیبریل کے مشن کو سیکولر بنادیا۔...
  17. ت

    پختون کی بیٹی - فتح - آخری قسط

    بلاوا ہفتہ کی صُبِح بہار تھی۔ میں سمند رکی طرف کے برآمدہ میں آرامدے کرسی پر آنکھ بند کئے لیٹا تھااچانک زلزلہ سا آیا۔میں نے اپنے آپ کو سنبھالنے کے لئے ہاتھ پیر چلائے اور میری آنکھیں کھل گیں۔میں نے گرتے گرتے سعدیہ کو پکڑ نے کی کوشش کی اور ہم دونوں فرش پر لوٹ پوٹ رہے تھے۔ سعدیہ اپنے دونوں...
  18. ت

    پختون کی بیٹی - فتح - آخری قسط

    ہم نے بچپن میں ایک سو (goals) کو مکمل کرنے کی فہرست بنائ تھی۔ میری ننھی ہمشہ چاہتی تھی کہ وہ بھی سب کچھ کرے جو میں کروں۔ اِن گولز میں سے کچھ مشکل تھے اورکچھ آسان۔ مشکل والے گولز کی فہرست میں 'ماونٹ ایوریسٹ' کی چوٹی کو فتح کرنا، انگلیش چینل میں تیرنا، پانچ زبانوں میں بولنا اورکسی کی محبت...
  19. ت

    دانت کردار بتاتے ہیں۔

    .اب اس موضوع کولطیفوں میں تبدیل کردیں ایک شوہر اور اسکی بیوی ڈنٹیسٹ کے آفس میں داخل ہوئے ۔ شوہر : میں چاہتا ھوں کہ تم ایک دانت نکالدو۔ لیکن گیس یا نوواکین کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ ہم جلدی میں ہیں۔ جلدی سے نکال دو۔ ڈنٹیسٹ : آپ ببت بہادر ہیں۔ دانت دکھایئے۔ شوہر نے مڑ کر بیوی سے...
  20. ت

    پختون کی بیٹی - عمل - تیسری قسط

    اسلام ، بالغیت، عورت اور شادی 1۔ اسلا م میں چار عورتوں تک شادی جائز ہے۔ " اگر یہ خوف ہے کہ تم یتیموں ( جن کو تم نے رکھا ) کے ساتھ انصاف نہ کرو گے تو جو تم کو اچھی لگیں ان دو یا تین یا چارعورتوں سے شادی کرلو۔اگر تم ان کو حق نا دے سکو تو ایک سے شاہی کرو۔ "(سورۃ ا لنساء ) 2 ۔ اسلام میں عورت کو...
Top