امن ایمان - واہ واہ

قیصرانی

لائبریرین
بہت خوب آپی، آپ تو بلا کی رفتار سے کام کر رہی ہیں۔ اس طرح تو جیہ نے کام کیا تھا یا اب آپ کر رہی ہیں
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

امن ایمان ، خوشی ہوئی بلکہ بے حد خوشی ہوئی یہ جان کر !

------------------------------------------------------------

تفسیر صاحب ،

بہت بہت مبارک ہو آپ کو !
 

امن ایمان

محفلین
تفسیر بھائی، قیصرانی بھائی اور شگفتہ جی اس حوصلہ افزائی کے لیے بہت بہت شکریہ ۔

بس آج کل مصروفیت تھوڑی بڑھ گئی ہے لیکن میں پوری کوشش کر رہی ہوں کہ یہ کام جلدی سے جلدی پورا کردیا کروں۔

تفسیر بھائی آپ کے افسانے تو بہت جلدی یہ مشہور کر دیں گے کہ امن بچی بہت کام کی ہے :)
 
Top