امں ایمان - واہ واہ

امن ایمان

محفلین
تفسیر بھائی شکریہ تو مجھے آپ کا ادا کرنا ہے۔۔۔آپ کا بے حد شکریہ کہ آپ نے میری صلاحیتوں پر اعتماد کیا اور مجھے اس کام کے قابل سمجھا :) ۔۔۔مجھے بھی اس کام میں بڑا مزاآیا۔


ہا ہا قیصرانی بھائی۔۔۔ میں تو کام کے لیے تیار ہوں لیکن۔۔۔کام میرے پاس آنے کو تیار نہیں ہوتا :(
 

امن ایمان

محفلین
قیصرانی بھائی آپ نے تو میری ہر قدم پر رہنمائی کی ہے۔۔ آپ نے اس طرح سے کیوں سوچا۔۔؟ میرا کہنے کا مطلب یہ نہیں تھا۔۔آپ کو تو میں اپنا ہر پرابلم بتا چکی ہوں۔۔۔باقی سب کو بھی بتادوں۔۔

میں نے محفل کے اردو فونٹس ڈاؤن لوڈ کررکھے ہیں۔۔لیکن یہ پتہ نہیں کیوں نوٹ پیڈ پر ریڈ نہیں ہوتے ۔۔ اس لیے میں لائبریری کے لیے کچھ بھی ابھی تک نہیں لکھ سکی۔۔۔جی-میل پرابلم بھی آپ کو پتہ ہے۔۔

پھر آپ ہی نے مجھے پروف ریڈنگ کا سیکھایا لیکن یہاں بھی میرے پاس پراپر سافٹ ویر انسٹال نہیں ہوسکے۔۔ اب آپ ہی کے کہنے پر میں نے آف لائن فورم انسٹال کیا ہے۔۔اور اس پر کام شروع کیا ہے۔۔اب میں کام کس طرح کررہی ہوں۔۔یہ میں تفسیر بھائی کے دوسرے ٹاپک پر بتاتی ہوں۔
 
Top