مجھے خوشگوار حیرت ہوئی کہ آپ نے تھوڑے سے انٹریکشن میں کافی کچھ درست بھانپ لیا لیکن اپنی بابت یہی کہوں گی کہ علم کی تشنگی کو کوئی چیز مٹا نہیں پاتی اور نہ ہی کوئی علم یا نظریہ حتمی ہے۔ سچ پوچھیں تو میں خود ہی اس سفر سے کبھی کنارہ کش نہیں ہونا چاہتی۔ مجھے نہیں معلوم آگے کیا ہوگا مگر میں اگر سو سال...