سچ بتاوں تو کوئی تین شعر پسندیدہ ہیں نہ کوئی تین شاعر۔ کسی کا کچھ اچھا لگتا ہے کسی کا کچھ اور اشعار بھی بچپن میں سکول والوں نے علامہ اقبال کے ہی یاد کروائے تھے، چونکہ وہ بچپن میں یاد کرنے کی وجہ سے زیادہ تعداد میں یاد ہیں تو شاید زیادہ قوٹ کر دیتی ہوں لیکن اصل میں علامہ اقبال بھی پسندیدہ ترین...