میرا ایک مہینے سے شدت سے دل چاہ رہا ہے کہ یہ انٹرویوز کا سلسلہ پھرسے شروع کروں۔ نئی لڑیاں چاہے نہ بھی بنیں مگر پرانی لڑیوں میں نئے سوالات ضرور ہوں! اسی طرح جن محفلین کے انٹرویو رہ گئے تھے وہ بھی ضرور ہوں۔ کچھ محفلین ہمارے لیے بھی نئے ہیں، ان کو بھی جانیں گے۔
اب آپ سوچیں گے کہ اتنے عرصے سے اتنا...