نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    برمنگھم، ہئیر آئی کم!

    جب زیادہ برف پڑی تو ہم نے اپنے گھر کے باہر سنو مین بنایا:
  2. مریم افتخار

    برمنگھم، ہئیر آئی کم!

    اُداس لوگوں سے پیار کرنا کوئی تو سیکھے سفید لمحوں میں رنگ بھرنا کوئی تو سیکھے کوئی تو آئے خزاں میں پتے اگانے والا گلوں کی خوشبو کو قید کرنا کوئی تو سیکھے
  3. مریم افتخار

    برمنگھم، ہئیر آئی کم!

    درد ہو دل میں تو دوا کیجے دل ہی جب درد ہو تو کیا کیجے ان بتوں کو خدا سے کیا مطلب توبہ توبہ، خدا خدا کیجے دشمنی ہو چکی بہ قدرِ وفا اب حقِ دوستی ادا کیجے
  4. مریم افتخار

    برمنگھم، ہئیر آئی کم!

    یہ وہ پانی ہے جسے روز شام کو دیکھنے کے لیے اس سے دس منٹ کے واکنگ ڈسٹنس پر گھر لیا:
  5. مریم افتخار

    برمنگھم، ہئیر آئی کم!

    ہمارے گھر کے پیچھے:
  6. مریم افتخار

    برمنگھم، ہئیر آئی کم!

    ہمارے ہمسائے میں:
  7. مریم افتخار

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    پھر آپ کو ایک سرپرائز دیتی ہوں۔ ویٹ فار آ ٹیگ۔ پھر آپ کو پتہ لگے گا یہ لڑیاں وفات پہ نہیں کھل رہیں، ہمارے قدم رنجہ فرمانے سےکھلتی ہیں۔ (over-confidence کے پیسے کاٹ!) :pirate:
  8. مریم افتخار

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    یعنی میں محفلین نہیں؟ :notlistening:
  9. مریم افتخار

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    زیک نے اپنے 75 فیصد مراسلے میں الگ لڑی کھولنے ک بھی کہا ہے، لیکن آپ کی اس تشریح میں اس کا ذکر ہی نہیں۔ 😅 کھول کے ہمیں ٹیگ کیجیے تاکہ جملہ امور کاروبار پر آپ سے سیکھا جا سکے!!
  10. مریم افتخار

    ایک غزل میرے دوستوں کے لیے :)

    فہیم بھائی! آپ کا ٹیگ ملا اور آپ کی غزل کی جواب آں غزل لکھنے کا قصد کیا ہی تھا کہ نبیل بھائی کا کلام نظر سے گزرا ۔ اب اس سے آگے کیا کہے کوئی ابھی تک ہنس ہنس کے لوٹ پوٹ ہو رہے ہیں 😂😂😂 (ویسے اچھے آدمی تھے اپنے نبیل بھائی!) ویسے اتنے سالوں میں اور کیا کیا بدل گیا؟ یعنی مزید کیا کیا پکاتے اور کہاں...
  11. مریم افتخار

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    اس کا مطلب ہے ہماری لڑی نے انقلاب برپا کرنا شروع کر دیا ہے۔ تاہم سوئی قومیں انقلاب میں جاگ اٹھتی ہیں، پر ہماری قوم کو سونے/سلانے کے لیے ایک انقلاب لگتا ہے! :idontknow:
  12. مریم افتخار

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    پلیز اٹھائیے فہیم بھائی۔ سوالوں کی اسی جہت اور آپ کا ہی انتظار تھا۔ میں خود کاروباری نوعیت کے معاملات میں گزشتہ سال سے بڑی سنجیدگی سے چیزیں سیکھ رہی ہوں کیونکہ میکسمم پرسنل اور فائنینشئیل گروتھ شاید کاروبار میں ہی ہے۔ آپ کیا کہتے ہیں؟ اور کیا سوالات اٹھا لائے ہیں؟:wave:
  13. مریم افتخار

    برمنگھم، ہئیر آئی کم!

    آپ کو ایک ایسی لڑی میں باضابطہ طور پر خوش آمدید کہا جاتا ہے جس کا عنوان آپ کو سمجھ نہیں آیا ہوگا۔ سمجھ مجھے بھی نہ آتا اگر میں نے ہمسایہ ملک سےکہانیوں کی پینگیں نہ بڑھائی ہوتیں۔ لیکن یہ بات ہے pre-war -era کی اور یہ وہ جنگ ہرگز نہیں جس میں ملکہ ترنم نور جہاں بارڈر پر سپاہیوں کا مورال بلند کرنے...
  14. مریم افتخار

    مبارکباد مریم بٹیا کو منصب چھ ہزاری بہت بہت مبارک

    خیر مبارک بعد میں بولیں گے پہلے یہ بتائیں کہ محفل بند ہونے پہ جگہ جگہ آپ کو ٹیگ کیا جا رہا ہے اور آپ ہیں کہ کان پہ جوں تک نہیں رینگ رہی، پلیز اس کو رینگوائیں!:notlistening:
  15. مریم افتخار

    تعارف بیٹھ جاتا ہوں جہاں چھاؤں گھنی ہوتی ہے

    چلیں پھر مستقبل کا حال بتائیے گا! 😅
  16. مریم افتخار

    تعارف بیٹھ جاتا ہوں جہاں چھاؤں گھنی ہوتی ہے

    یہ تو لگ رہا ہے تاریخ ہل ہل کے رٹے لگا رہی اے (دہرائیوں کے)! 😂
Top