خواتین و حضرات! ہم نے پچھلے سوال کے جواب میں ریکمنڈیشنز نہ دینے کا پتہ پھینک کر چیک کیا کہ کیا واقعی لوگ ہم سے ریکمنڈیشنز لینے کے لیے بے تاب ہیں؟ کیا واقعی ہمارے قارئین ان میں سے ایک بھی شے اندر اتاریں گے جو ہمیں پسند ہے؟ پچھلے کافی عرصے میں تو ایسا نہیں ہوا تھا کیونکہ ہمارے اردگرد محفلین تو تھے...