ایک اور سوال مزید زور سے اچھلا ہےاور وہ یہ کہ مذہبی لوگ بھی یہی پہلا انگریزی جملہ بولتے ہیں اور کہتے ہیں کہ اسی لیے توجیہات نہ بھی ہوں تو ایمان لانا چاہئیے خدا پہ اور اگنوسٹک بھی اسی جملے کی بنیاد پہ کہتے ہیں کہ کیا معلوم کیا پاسیبلٹی ہو یعنی جان نہیں سکتے تو ماننا کیا؟ تو کیا یہ ایک ہی نکتے سے...