یہ آپ کے انٹرویو والی لڑی ہے مگر پھر بھی بتاتی چلوں کہ میں اپنے گھر سے ٹیلر کی طرف جانے کے لیے نکلتی ہوں تو اپنے ہی گیٹ سے بائیں مڑ جاتی ہوں اور پیچھے سے آواز آتی ہے کہ دائیں مڑنا تھا!
مزید یہ بھی بتاتی چلوں کہ میں نے گھر والوں کو کہہ رکھا ہے کہ مجھے دنیا میں سب سے زیادہ راستے برمنگھم کے آتے ہیں...