نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    چاندنی چوک (راولپنڈی والا)

    وجی بھائی جس چاندنی چوک کی میں نے بات کی ہے کیا آپ نے پہلے اس کا نام سنا تھا
  2. خرم شہزاد خرم

    قاضی تنویر السلام

    قاضی صاحب نے مجھے رکھ تو لیا لیکن انھوں نے کچھ باتیں مجھے بتائی جو بہت مشکل تھی لیکن میں نے کوئی احتجاج نہیں کیا۔ انھوں نے کہا ایک سال تک میں میری طرف سے تمہیں ایک روپیہ بھی نہیں ملے گا ، کھانا تم اپنے ساتھ لایا کرو گے، تمہارا کوئی دوست ورکشاپ پر تمہیں ملنے نہیں‌ آئے گا آس پاس جتنے بھی لوگ ہیں...
  3. خرم شہزاد خرم

    چاندنی چوک (راولپنڈی والا)

    چاندنی چوک پر میں نے بھی پانچ سال گزارے ہیں اور میری بھی بہت سی یادیں وابستہ ہیں اس کے ساتھ میں تو چاندنی چوک سے فیض آباد تک اور صدر تک پیدل جایا کرتا تھا ایسی بات نہیں کے میرے پاس کرایہ کے پیسے نہیں ہوتے تھے یا مجھے پیدل چلنے کا شوق تھا صرف اس لے کے پیدل چلنے میں وقت زیادہ لگتا تھا اور میں اتنی...
  4. خرم شہزاد خرم

    چاندنی چوک (راولپنڈی والا)

    شروع میں تو میں اکیلا آیا کرتا تھا لیکن دوسرے سال میرے ساتھ ایک اور دوست آیا کرتا تھا ہم نے بھی بہت شرارتیں کی لیکن میں نے دوسرے سال کے شروع میں ہی توبہ کر لی تھی سید پور روڈ پر تو میں بھی آتا جاتا رہا ہوں اچھا ارے بھائی معلوم کر کہاں کہاں چاندنی چوک ہیں مجھے بھی کچھ پتہ چلے ویسے تو آپ...
  5. خرم شہزاد خرم

    مبارکباد ابو شامل کو چاند سا بیٹا مبارک

    میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو جناب اللہ تعالٰی بچے کو صحت عطا فرمائیں آمین
  6. خرم شہزاد خرم

    چاندنی چوک (راولپنڈی والا)

    گورنمنٹ کالج سٹلائٹ ٹاون میں بھی اسی کالج میں پڑھتا تھا بلکے کھیلتا تھا
  7. خرم شہزاد خرم

    قاضی تنویر السلام

    جب میں فوٹو سٹیٹ مشین مکینک کا کام سیکھنے کے لیے چاندنی چوک پر واقع ٹیک مین ورکشاپ پر گیا تو وہاں میری ملاقات قاضی تنویر صاحب سے ہوئی جن کو سب لوگ قاضی صاحب کہتے تھے۔ قاضی صاحب تقریباََ 5 فٹ 9 یا 10 اینچ کے صحت مند انسان تھے تھوڑے سے موٹے ، چہرا صاف، کلین شیو، اور سر پر ہر وقت ٹوپی پہنتے تھے۔...
  8. خرم شہزاد خرم

    چاندنی چوک (راولپنڈی والا)

    بہت شکریہ م م مغل بھائی یعنی اب تک کی معلومات کے مطابق 5 چاندنی چوک ہیں
  9. خرم شہزاد خرم

    جہیز ایک لعنت ہے ؟

    جہیز یہ ایک عربی زبان کا لفظ ہے جس کے لفظی معنی اسباب یا سامان کے ہیں۔ اصلاحاََ اس سروسامان کو کہتے ہیں جو لڑکی شادی کے وقت اپنے ساتھ لاتی ہے۔ اب بات کرتے ہیں جہیز کی شرعی حیثیت پر کسی بھی عمل کو جائز یا نا جائز کہنے کے لیے ہمیں اللہ ، یا ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کا کوئی حکم...
  10. خرم شہزاد خرم

    چاندنی چوک (راولپنڈی والا)

    اس بات کا تو مجھے پتہ نہیں اس چوک کا نام چاندنی چوک کیوں پڑا تھا لیکن مجھے اتنا پتہ ہے دنیا میں دو چاندنی چوک ہیں ایک پاکستان میں اور دوسرا ہندوستان میں (اس کے علاوہ بھی ہو سکتےہیں جب کا مجھے پتہ نہیں) چونکہ میں پاکستان میں ہوں اس لے پاکستانی چاندنی چوک کی ہی بات کروں گا چاندنی چوک پاکستان کے...
  11. خرم شہزاد خرم

    لکھنے کے لیے بہت کچھ ہے مگر کیوں لکھے ؟

    پیارے دوست زین بھائی نے کہا تھا یار غزل کے علاوہ بھی کچھ لکھے ارے بھائی ہماری غزل کسی سے برداشت نہیں ہوتی مطلب وہ سننے کے قابل نہیں ہوتی تو نثر اللہ معاف کرے۔خیر لکھنے کے لیے بہت کچھ ہے مگر کیوں لکھے ؟ میرے علاوہ بھی بہت سے دوست ایسے ہونگے جو لکھنا چاہتے ہونگے جو بہت اچھا لکھ سکتے ہیں...
  12. خرم شہزاد خرم

    بیاضِ غالب ڈاؤنلوڈ کریں -

    بہت خوب بہت خوب کیا بات ہے جناب بہت شکریہ اور اگر حضرت غالب صاحب کے پاس جانے کا ارادہ ہے تو مجھے بھی کسی پچھلی لائن میں کھڑا کر دیجئیے گا
  13. خرم شہزاد خرم

    مرد حضرات سے سوال ۔

    میں اپنی بہنوں کو خود لا کر دیتا ہوں لیکن شاعری والے صفحہ کے علاوہ بہت کم پڑھتا ہوں
  14. خرم شہزاد خرم

    دید کی خواہش تو ہے پر اب کہ بینائی کہاں (اصلاح)

    چلے جی ان دس روز میں کچھ نا کچھ کریں گے ٹھیک ہے نا کوئی نیا سلسلہ
  15. خرم شہزاد خرم

    بحرِ متدارک کے بارے میں۔۔۔

    ایک اور نیا سلسلہ ایک اور نئی بات کیا بات ہے بہت خوب محمد امین صاحب
  16. خرم شہزاد خرم

    مادرانِ جرائم

    بہت خوب راجا بھائی کبھی کبھی یہاں آ کر کچھ نا کچھ عطا کر دیا کریں بہت اچھی تحریر ہے نثر لکھنا کب سے شروع کر دیا آپ نے اچھا لکھا ہے جاری رکھے بہت شکریہ
  17. خرم شہزاد خرم

    ایک مشکل سی ہے کسانوں پر (اصلاح)

    بہت شکریہ راجا بھائی آپ کب واپس آئےگے آپ کی واجہ سے میں بھی پیچھے رہے گیا ہوں آپ آتے ہیں کچھ نا کچھ کرتے رہتے ہیں تو ساتھ ساتھ میں بھی کرتا رہتا ہوں جلدی واپسی کرو یار
  18. خرم شہزاد خرم

    دید کی خواہش تو ہے پر اب کہ بینائی کہاں (اصلاح)

    جزاک اللہ راجا بھائی آخر کار ایک چکر لگ ہی گیا آپ سنائے کیسے ہیں اور کب تک واپسی کا ارادہ ہے
  19. خرم شہزاد خرم

    بوُچھی بُک شلف ،

    یہ کتابیں آپ پڑھتی بھی ہیں کہ بس دیکھانے کے لیے ہیں
  20. خرم شہزاد خرم

    اپنے بلاگ کا تعارف کرائیں

    جناب نے اپنی زندگی میں دو بلاگ بنائے تھے دونوں کا نام نوائے ادب ہی تھا لیکن اس میں ادب نام کی کوئی چیز نہیں تھی اسی لیے ان کو پرداشت کرنا مشکل ہوتا تھا اور جب ایک دن یہ برداشت ناقابلِ برداشت ہو گی تو دونوں باری باری شہید ہو گے اب ایک بار پھر نوائے ادب کے ہی نام سے تیسرا بلاگ بنایا ہے جس کو میں...
Top