وعلیکم السلام
میرے بھائی پرشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں انشاءاللہ یہاں آپ کو سب ہی اچھے اور مخلص دوست ملے گے آپ اس ربط پر جائے یہاں آپ کو ایک فارم نظر آئے گا آپ اس کو دیکھے جو جیز آپ کی ضرورت کی ہے اس کو کھولے اور اپنا تھریڈ لکھ لیے
مثال کے طور پر اگر آپ آئی ٹی کے مطلق سوال کرنا چاہتے ہیں تو...