نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    کچھ دن سے جو گھر میں آ پڑا ہوں۔۔۔۔۔۔ نوید صادق

    بہت خوب سر جی کیا بات ہے کہاں ہوتےہیں آپ آج کل نظر ہی نہیں‌آتے ہیں غزل بہت پیاری ہے مجھے یہ شعر سب سے زیادہ پسند آیا میں نام کمانا چاہتا تھا پہچان گنواتا جا رہا ہوں
  2. خرم شہزاد خرم

    دید کی خواہش تو ہے پر اب کہ بینائی کہاں (اصلاح)

    جزاک اللہ مغل بھائی جان آپ سب کا ساتھ رہا تو انشاءاللہ جلد کچھ نا کچھ کر لوں گا بہت شکریہ
  3. خرم شہزاد خرم

    تاسف عبدالباسط کے لیے دعا

    السلام علیکم میرا بہت ہی پیارا دوست عبدالباسط ہسپتال میں ہے اتوار کے دن اس کا اکسیڈنٹ ہوا تھا جس مین اس کی دونوں ٹانگے ٹوٹ گی ہیں 15 دن کے بعد اس کا آپریشن ہیں آپ سب سے درخواست ہے اس کے لیے دعا کریں تانکہ وہ جلد سے جلد ٹھیک ہو جائے اس کو آپ کی دعاؤں کی بہت ضرورٹ ہے بہت شکریہ خرم
  4. خرم شہزاد خرم

    ª!ª ہماری بھی اصلاح ہوجائے ª!ª

    السلام علیکم عابد بھائی جب انسان کشتیاں جلا دے تو پھر واپسی کا راستہ نہیں ہوتا ۔ خیر کسی بھی کام کو اگر یہ سوچ کر چھوڑ دیا جائے کے یہ مشکل ہے اور دوسرے اس کو بڑے مزے کے ساتھ کر رہے ہوں تو پھر ہماری زندگی کا کیا فائدہ بھائی آپ اس کو چھوڑے نا اور یہاں کے استادوں سے فائدہ اٹھائیں جب میں یہاں آیا...
  5. خرم شہزاد خرم

    دید کی خواہش تو ہے پر اب کہ بینائی کہاں (اصلاح)

    م م مغل بھائی اور اساتذ کے درمیان خرم مارا جا رہا ہے کچھ تو خیال کرو جناب
  6. خرم شہزاد خرم

    مبارکباد الف نظامی تم بھی۔

    بہت بہت مبارک ہو جناب آپ کو میری طرف سے
  7. خرم شہزاد خرم

    میری غزل

    استادِ محترم صاحب اگر " برق بیتاب" مجھے بھی نصیب ہو تو کیسا ہو گا غزل پر تو تب بات کرؤں‌گا جاب جناب استادِ محترم وارث صاحب( جو کہ خود کو استاد نہیں سمجھتے اور میں ان کو تنگ کرنے کے لیے بار بار استادِ محترم کہتا ہوں ہی ہی ) ترجمہ فرمائیں گے تو پڑھ کر بات کروں گا بہت شکریہ
  8. خرم شہزاد خرم

    دید کی خواہش تو ہے پر اب کہ بینائی کہاں (اصلاح)

    ویسے مغل بھائی آپ نے خود کہا تھا:confused: رسید حاضر ہے ۔۔ باقی بجلی کی آمد کے بعد
  9. خرم شہزاد خرم

    اخبار کی کتابت ہاتھ سے

    میرے خیال میں سارے اخبار ہاتھ سے ہی لکھتے جاتے ہیں ہاتھ سے کمپویڑ یا اینپیچ پر
  10. خرم شہزاد خرم

    کچھ بتائیں nokia 5000 کے بارئے میں

    السلام علیکم میری پاس ایک موبائل ہے nokia 5000 ہے جب میں ایس ایم ایس لکھنے یا پڑھنے کی کوشش کرتا ہوں تو message storage memory not ready لکھا ہوا آ جاتا ہے اور جاب free memory چیک کرتا ہوں تو اس میں ایس ایم ایس کی memory نہیں ہوتی مطلب 0۔0 ہوتی ہے اس کا حل کیسے نکلے گا میری سم میں ایس ایم...
  11. خرم شہزاد خرم

    دید کی خواہش تو ہے پر اب کہ بینائی کہاں (اصلاح)

    آپ سب کی محبت کا بہت شکریہ سب کی رائے آ جائے تو پھر غزل کو مکمل کروں الف عین صاحب دوسری غزل میں بھی آپ کی رائے رہتی ہے وارث صاحب جزاک اللہ م م مغل صاحب آپ کا بھی انتظار ہے مجھے احمد صاحب آپ کا بھی بہت شکریہ عمار بھائی آپ کا بھی بہت شکریہ محمد نعمان صاحب آپ کا بھی بہت شکریہ
  12. خرم شہزاد خرم

    دید کی خواہش تو ہے پر اب کہ بینائی کہاں (اصلاح)

    بہت شکریہ سر جی غزل میں غلطیاں دور کر دی ہیں آخری شعر میں آپ نے مصرا اولٰی ساقط الوزن بتایا ہے تو سر ساقط الوزن کی تفصیل آپ یہاں بیان کر دیں کیوں کہ مجھے اس کی تفصیل نہیں پتہ میں تو ڈر رہا ہوں کہ یہ مصرہ بےوزن ہے ساقط الوزن کی نشاندہی کر دی ہے میں نے کیا میں ٹھیک ہوں دید کی خواہش تو ہے پر اب...
  13. خرم شہزاد خرم

    دید کی خواہش تو ہے پر اب کہ بینائی کہاں (اصلاح)

    دید کی خواہش تو ہے پر اب کہ بینائی کہاں زندگی مجھ کو بتا دے تو ہمیں لائی کہاں میں کرؤں ترکِ وفا یا تم کرو ترکِ وفا جان جائے گی مگر جائے گی رسوائی کہاں تم بھی ہو اب سنگ میرے اور سکوں بھی ہے بہت ان بہاروں کے دنوں میں آنکھ بر آئی کہاں دیدہِ موسٰی سے بڑ کر دم ہے میری آنکھ میں پر وہ جلوہ...
  14. خرم شہزاد خرم

    مجھ سے کچھ نا پوچھا جائے

    مجھے لگتا ہے آپ سب مجھ سے خوش نہیں ہے اس لے مجھے ڈرا رہے ہیں اللہ اللہ اللہ خیر ابھی کوئی امکان نہیں ہے مارچ تک ویسے ارادہ ہے میرے بڑوں کا وہ کہتے تھے مارچ تک ہو جائے گی اگر مارچ کو ہو گی تو ٹھیک ورنہ اگلے دسمبر کو
  15. خرم شہزاد خرم

    کیا آپ سو رہے ہیں؟؟؟

    کل رات تقریباََ رات 1 بجے مجھے ایک دوست کا فون آیا میں نے سنی ان سنی کر دی اور پھر سو گیا لیکن وہ مسلسلہ فون کرتا رہا مجھے مجبوراََ بات کرنا پڑی ۔۔ میں نے السلام علیکم کہا تو آگے سے جناب بولے کیا آپ سو رہے ےتھے میں نے کہا نہیں‌کرکٹ کھلے رہا تھا تو کہنے لگے اچھا اچھا میں‌سمجھا سو رہے تھے رات کو...
  16. خرم شہزاد خرم

    کیا آپ بارش میں چھتری لیتے ہیں؟؟

    کیا آپ بارش میں چھتری لیتے ہیں؟؟ جی ہاں میں جانتا ہوں آپ یہی سوچ رہیں ہونگے کے کتنا بے وقوف ہے یہ کیسا سوال کر رہا ہے خیر کیا آپ بارش میں چھتری لیتے ہیں کہ نہیں آپ نے جواب دینا ہے میں تو بارش میں بھگتا ہوں مجھے بہت اچھا لگتا ہے لیکن آج آفس آنے کے لیے مجھے مجبوراََ چھتری ساتھ لانی پڑی ۔ اس...
  17. خرم شہزاد خرم

    مجھ سے کچھ نا پوچھا جائے

    مجھے لگتا ہے آپ کچھ اور کہہ رہے ہیں اور میں کچھ اور سمجھ رہا ہوں ؟؟؟
  18. خرم شہزاد خرم

    یہ جسم میرا بہار میں ہے

    فعول۔۔ فعلن۔۔ فعول۔۔ فعلن مگر ک ۔۔ہا دل۔۔ قرا ر۔۔ میں ہے
Top