نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    جزاک اللہ جناب کیا کلام پیش کیا ہے آپ نے پڑھ کر مزہ آ گیا اچھا یہ تو بتائیں کب آنے کا ارادہ ہے...

    جزاک اللہ جناب کیا کلام پیش کیا ہے آپ نے پڑھ کر مزہ آ گیا اچھا یہ تو بتائیں کب آنے کا ارادہ ہے جناب کا
  2. خرم شہزاد خرم

    سورج کہاں اٹھانے لگا روشنی کا دکھ ----------------- تازہ غزل

    جزاک اللہ جناب بڑے بھائی جان بہت خوب غزل کہی ہے آپ نے مجھے یہ شعر بہت پسند آیا ہے اندر ہی کوئی شور ، نہ باہر کوئی صدا دیوار ہی سے بانٹیے ہمسائیگی کا دکھ شاہد مجھے بھی اسی بات کا افسوس رہتا ہے باقی ساری غزل بہت ہی پیاری ہے بہت خوب اسی طرح نوازتے رہیں تانکہ ہمیں بھی کچھ نا کچھ حاصل ہوتا...
  3. خرم شہزاد خرم

    ایک مشکل سی ہے کسانوں پر (اصلاح)

    بہت شکریہ آپ کا بس آپ کی دعا اور حوصلہ افزائی کی ضرورت ہے
  4. خرم شہزاد خرم

    ایک مشکل سی ہے کسانوں پر (اصلاح)

    بہت شکریہ جناب آپ کی حوصلہ افزائی کا
  5. خرم شہزاد خرم

    پاکستانی

    بہت خوب جناب بہت خوب آپ نے ٹھیک فرمایا ہم خود ہی غدار ہیں اپنا کام بھی ٹھیک سے نہیں کرتے اور جو کام کر رہا ہوتا ہے اس میں بھی کیڑے نکالتے ہیں تانکہ وہ بھی کوئی کام نا کرے اگر صرف اور صرف ہم اپنے حصے کا کام کر لے تو ہم بھی دوسری قوموں کی طرح کامیاب ہو جائے
  6. خرم شہزاد خرم

    مجھ سے کچھ نا پوچھا جائے

    ہا ہا ہا ایسی کوئی بات نہیں مجھے نا تو جلدی ہے اور نا میں بے وفائی کر رہا ہوں میں نے سب کچھ گھر والوں پر چھوڑا ہو اہے وہ جیسے کریں گے میں ویسے ہی کروں گا پرشانی کی کوئی بات نہیں نا تو مجھے شادی کا بخار ہے اور نا ہی اترنے کا ڈر ہے اب یہ باتیں میرے گھر والوں کو جا کر نا بتا دیجئے گا...
  7. خرم شہزاد خرم

    ایک مشکل سی ہے کسانوں پر (اصلاح)

    ایک مشکل سی ہے کسانوں پر برف پگلی نہیں‌ چٹانوں پر اک نیا فلسفہ لکھا جائے عشق کے ان گنت فسانوں پر لوگ سامان چھوڑ کر بھاگے کس کا سایہ ہے ان مکانوں پر امن کی فاختہ ہے اُڑنے کو تیر سجنے لگے کمانوں پر مانگتے ہیں خدا سے سب خرم ایک ہی نام ہے زبانوں پر اب ٹھیک ہے سر جی
  8. خرم شہزاد خرم

    مبارکباد ابو شامل جی کو مبارک باد

    میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو جناب مجھے تو پہلے ہی پتہ تھا آپ ہی جیتے گے اور اب آپ جیت گے ہیں تو میرا ووٹ بھی آپ کو ہی تھا ہی ہی ہی
  9. خرم شہزاد خرم

    موہن جی آپ نے اچھا نہیں کیا۔۔۔

    السلام علیکم بہت خوب بہنا بہت پی پیاری تحریر ہے آپ کی پڑھ کر بہت اچھا لگا اس میں کوئی شک نہیں کہ ہم جزباتی ہیں ہیں ہم اپنے سارے فیصلے قدرت پر چھوڑ دیتے ہیں اور خود کچھ نہیں کرتے اگر ہم صرف اور صرف اپنے حصے کا کام کریں صرف اور صرف وہ کام جس سے ہم تین وقت کا کھانا کھا سکے اگر صرف ہم وہی کام کریں...
  10. خرم شہزاد خرم

    ایک مشکل سی ہے کسانوں پر (اصلاح)

    سر جی آپ کی بریک کب ختم ہو گی:) سر پہلے والی غزل پر بھی آپ کی رائے رہتی ہے
  11. خرم شہزاد خرم

    ایک مشکل سی ہے کسانوں پر (اصلاح)

    عمار بھائی پسندکرنے کا بہت شکریہ بھائی آپ نے پہلے شعر کا مطلب پوچھا ہے تو میں نے کچھ یہ کہنے کی کوشش کی ہے کہ دریا کا پانی پہاڑوں کی برف کی وجہ سے ہیں جب برف پگھلتی ہے تو دریا کا پانی زیادہ ہو جاتا ہے برف نا پگھلنے کی وجہ سے دریاؤں میں پانی کم ہے جس کی وجہ سے کسان پرشان ہیں وہ اپنے کھیتوں کو...
  12. خرم شہزاد خرم

    تعارف کراچی سے محمد امین۔۔

    خوش آمدید جناب میرے دوست کا بھی نام محمد امین ہیں وہ سندھ سے ہیں ان کا پورا نام محمد امین راجا ہے اور یہاں وہ ایم اے راجا کے جام سے جانے جاتے ہیں آج کل ٹرنینگ پر گے ہوئے ہیں
  13. خرم شہزاد خرم

    ایک مشکل سی ہے کسانوں پر (اصلاح)

    آپ سب کا بہت شکریہ وارث صاحب آپ کا بھی بہت شکریہ لیکن سر جی اصلاح کب ہو گی؟؟
  14. خرم شہزاد خرم

    مسلمان بے گناہوں کا خون نہیں بہاتا

    جزاک اللہ بہت خوب ایم بلال بھائی بہت اچھا لکھا ہے آپ نے
  15. خرم شہزاد خرم

    دید کی خواہش تو ہے پر اب کہ بینائی کہاں (اصلاح)

    جزاک اللہ باقی رائے کب آئے گی نوید صاحب
  16. خرم شہزاد خرم

    ایک مشکل سی ہے کسانوں پر (اصلاح)

    ایک مشکل سی ہے کسانوں پر برف پگلی نہیں‌ چٹانوں پر اک نیا فلسفہ لکھا جائے عشق کے ان گنت فسانوں پر لوگ سامان چھوڑ کر بھاگے کس کا سایہ ہے ان مکانوں پر امن کی فاختہ ہے اُڑنے کو تیر سجنے لگے کمانوں پر مانگتے ہیں خدا سے بس خرم ایک ہی نام ہے زبانوں پر
  17. خرم شہزاد خرم

    مجھ سے کچھ نا پوچھا جائے

    مارچ کو باجو آ رہی ہیں اور دسمبر کو آپ :grin: اب دیکھتے ہیں میری شادی پر کون آتا ہے ایسا نا ہو میرے بھائی کی طرح میری شادی بھی اگست میں ہو جائے:confused:
  18. خرم شہزاد خرم

    دید کی خواہش تو ہے پر اب کہ بینائی کہاں (اصلاح)

    جی ہاں جی میں خرم خود نہیں ہے باقی سارے ہیں:grin:
  19. خرم شہزاد خرم

    مبارکباد خوشخبری

    جویریہ آپی ہماری طرف سے بھی مبارک باد قبول کیجئے اللہ تعالیٰ نصیب اچھے فرمائیں آمین
Top