نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    بھائی تو جا چکے ہیں صبح سے ہی۔ ایک بھائی پولنگ ایجنٹ ہیں۔ میں اپنی صحت کی وجہ سے کچھ دیر کے لیے ہی جاؤں گا۔ اسی وقت ووٹ کاسٹ کروں گا۔
  2. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    انڈیا سے زیادہ خبریں سوشل میڈیا پر بنی ٹیبل سٹوریز ہیں۔ باقی جس طرح یہاں ہم ہر ملک کے انتخابات پر تبصرے اور تجزیے کرتے ہیں، اور کسی کی فیور کرتے ہیں، تو دیگر ممالک میں بھی یہی ہوتا ہے۔ کوئی کسی کو اور کوئی کسی کو سپورٹ کر رہا ہوتا ہے۔ مگر یہ حکومتی سطح پر نہیں، بلکہ ذاتی رائے ہوتی ہے۔ میں ذاتی...
  3. محمد تابش صدیقی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    لیکن یہاں تو ووٹ بننے کے وقت میں گھر گھر ووٹ کے لیے مہم چلتی ہے۔ اور جن کا ووٹ نہ ہو یا منتقل کروانا ہو، تو بنوایا جاتا ہے۔
  4. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    پی ٹی آئی والوں کو بھی اٹھا دیں۔ بارش کی پیشگوئی ہے کے پی کے میں۔ بعد میں گیلے ہو کر بیمار نہ ہو جائیں. :P
  5. محمد تابش صدیقی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    اگر عارضی پتا تبدیل کروایا ہوا ہے تو ووٹ بھی وہیں کا بنوایا جا سکتا تھا۔
  6. محمد تابش صدیقی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    پہلے 5 بجے تک ہوتا تھا، اس بار بڑھا کر 8 بجے صبح سے شام 6 بجے تک کر دیا ہے۔ نتائج ہر پولنگ سٹیشن پر پڑھ کر سنائے جاتے ہیں۔
  7. محمد تابش صدیقی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    اگر تو شناختی کارڈ پر عارضی پتہ رہائشی علاقہ کا ہے، تو ووٹ وہیں کا بنوا سکتے ہیں۔ عارضی یا مستقل پتہ، دونوں میں سے کسی بھی ایک جگہ کا ووٹ بن سکتا ہے۔ جن علاقوں میں برادری ووٹ کی اہمیت ہے، وہ اکثر آبائی علاقہ میں ہی ووٹ رکھتے ہیں۔
  8. محمد تابش صدیقی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    میں نے کیمپ پر کچھ دیر ڈیوٹی دینی ہو گی۔ تو اس لیے صبح صبح ہی کاسٹ کروں گا۔ اس وقت بھی رش کم ہوتا ہے۔ دس بجے کے بعد رش شروع ہوتا ہے۔ خاص طور پر یہاں اسلام آباد میں۔ اور ہم خود کھینچنے والوں میں ہوتے ہیں۔ :P
  9. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    عمران خان کو وزارتِ عظمیٰ اور اے خان کو عظمیٰ چاہیے
  10. محمد تابش صدیقی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    آج پاکستان میں عام انتخابات کا دن ہے۔ اس لڑی میں ہم دن بھر کی صورتحال پر نظر رکھیں گے اور نتائج بھی جیسے جیسے معلوم ہوتے جائیں گے، پوسٹ کرتے رہیں گے۔ آپ کیمپس، ووٹنگ، ماحول وغیرہ کی تصاویر بھی یہاں شئر کر سکتے ہیں۔ اپنا پولنگ سٹیشن جاننے کے لیے آپ 8300 پر اپنا شناختی کارڈ نمبر ایس ایم ایس...
  11. محمد تابش صدیقی

    پنجاب رنگ

    جب تک تصویر لینے کے لیے تیار ہوا، جہلم کراس ہو چکا تھا۔
  12. محمد تابش صدیقی

    پنجاب رنگ

    اس سال کے اوائل میں کراچی سے واپسی پر غروبِ آفتاب کے وقت دریائے جہلم کراس کیا۔ اور وہ منظر محفوظ نہ کر سکا، جس کا افسوس رہے گا۔
  13. محمد تابش صدیقی

    عشق کی گلی

    ارے مذاق نہیں بنایا۔ دراصل انگریزی کا lol اردو ميں عموماً لول لکھا جاتا ہے۔ اور چونکہ ہنسنے ہنسانے کی ہی بات ہے تو اسی انداز سے تبصرے بھی ہو گئے۔ :)
  14. محمد تابش صدیقی

    سادہ سا سوال ہے !

    یہ محبوب کو شاعری والا ہی رہنے دیں۔ اس سے باریک کمر کہیں نہیں ہوتی محبوب کی
  15. محمد تابش صدیقی

    گاؤں،شہر

    وہ گاؤں کا اک غریب دہقاں سڑک کے بننے پہ کیوں خفا تھا جو اس کے بچے شہر کو جا کر کبھی نہ لوٹے تو لوگ سمجھے! احمد سلمان
  16. محمد تابش صدیقی

    مشکل اصطلاحات اور ناموں کو یاد کرنے کے لیے مختصر الفاظ اور جملے

    حروفِ جر کا شعر یاد آ گیا جو دادا نے یاد کروایا تھا۔ بَا و تَا و کَاف و لَام و وَاو مُنْذُ و مُذْ خَلَا رُبَّ حَاشَا مِنْ عَدَا فِيْ عَنْ عَلٰی حَتّٰی اِلٰی
  17. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    اگر ادریس اور سعید نے بھی انکار کر دیا ہے، تو اسلام آباد میں اور کہاں سے دستیاب ہو سکتی ہے۔ لاہور، کراچی سے ہی پتہ کروائیں۔
Top