انیس لاکھ ننانوے ہزار نو سو ننانوے نمبر مراسلہ نے بھی مبارکباد بھیجی ہے اور احسان جتاتے ہوئے کہا ہے کہ میری لاش پر سے گزرے بغیر بیس لاکھ تک نہیں پہنچ سکتے تھے۔
چلیں عدنان بھائی سے گزارش ہے کہ عمران بھائی کا ایسا نقشہ کھینچیے کہ یا تو دیکھے بغیر ہی ہمیں ان کا حلیہ سمجھ آ جائے، یا وہ اپنی تصویر خود شئر کرنے پر مجبور ہو جائیں۔