نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    اگر میں بناؤں گا تو وہ سمجھیں گی کہ ان کے ہاتھ کی پسند نہیں آتی۔ اس لیے میں ان کی حوصلہ شکنی نہیں کرنا چاہتا۔
  2. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    پاکستان میں سب ڈھیٹ ہیں۔ کوئی نہیں مرتا۔ سب اپنی اپنی اوقات پر خوش ہیں۔ صرف وقتی ابال ہوتا ہے۔ اسے مایوسی نہیں حقیقت کا ادراک سمجھا جائے۔
  3. محمد تابش صدیقی

    سو لفظوں کی کہانیاں

    کل دفتر میں ایک دوست سے گپ شپ ہوئی تو سوچا کہانی کی شکل دے دی جائے۔ :P
  4. محمد تابش صدیقی

    سو لفظوں کی کہانیاں

    سو لفظوں کی کہانی - اچھا لیڈر "کیا حال ہے بھئی ووٹ کسے دے رہے ہو اس بار؟" " عمران کو ، وہ سٹیٹس کو، کرپٹ اور جاگیردار طبقے سے ہماری جان چھڑائے گا۔ " اس کی تو اپنی پارٹی میں یہ طبقات موجود ہیں۔" "لیڈر اچھا ہونا چاہیے، وہ سب ٹھیک کر لے گا۔" "اچھا چھوڑو یار، کیا ہو رہا ہے آج کل۔" " یار کریم...
  5. محمد تابش صدیقی

    سیاسی منظر نامہ

    یہی مسئلہ ہے کہ درست کام کو بھی اتنے مشکوک انداز سے اور ادھورا کیا جاتا ہے کہ اعتماد ہی نہیں ہو پاتا کسی پر۔
  6. محمد تابش صدیقی

    سیاسی منظر نامہ

    مجھے ملتوی کرنے کی وجہ یہ لگتی ہے کہ اب بیلٹ دوبارہ نہیں چھپ سکتے، اور ن لیگ والوں نے پورا زور لگانا تھا اپنے ووٹ اسے کاسٹ کرنے کے لیے۔ اور بالفرض وہ نا اہل ہونے کے باوجود جیت جاتا، چاہے ووٹ مسترد ہی ہوتے تو عدلیہ کی سبکی ہو جانی تھی۔ ویسے ہی اندازہ ہے۔
  7. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اس لڑی کو کیسے بھول سکتے ہیں؟ اس میں ہمارے خون پسینے کی جگتیں شامل ہیں۔
  8. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    میں ان لوگوں کی ہمت کو داد دیتا ہوں، جو ان کو گھنٹوں برداشت کر لیتے ہیں۔
  9. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    صابر شاکر اور عارف بھٹی کا نام دیکھ کر ہی خبر پر شک ہو گیا ہے۔ :P
  10. محمد تابش صدیقی

    تعارف تعارف نامہ

    اردو محفل پر خوش آمدید
  11. محمد تابش صدیقی

    اردو میں مستعمل فارسی ضرب الامثال ۔۔۔ صابر علی سیوانی

    کچھ لوگ ہوتے ہیں جو اچھی بھلی خوشگوار محفل میں لازمی کوئی ایسی بات کر دیتے ہیں، جیسے بادام کھاتے ہوئے اچانک کڑوا بادام آ جائے۔ :P
  12. محمد تابش صدیقی

    ساجیکوٹ آبشار کی سیر

    یاز بھائی اور ابن توقیر بھائی، دونوں کی تصاویر ہی انتہائی عمدہ ہیں۔ بھائی ایک دفعہ گیا تھا، اس وقت تک ڈبکیوں کی کھلی اجازت تھی۔ اور میں ہمیشہ کی طرح خواہش دبائے بیٹھا رہ گیا۔ :)
  13. محمد تابش صدیقی

    ساجیکوٹ آبشار کی سیر

    فلکر سے شئر کے آپشن کے ذریعہ بی بی کوڈ کاپی کر کے ڈائریکٹ پیسٹ کریں۔
Top