*کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس پر دھماکا، متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات*
کوئٹہ: صوبہ بلوچستان کے درالحکومت کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس پر دھماکے کی اطلاعات ہیں۔
دھماکا مشرقی بائی پاس پر ہوا ہے اور اس میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ دھماکے میں زخمی ہونے والے زخمیوں کو سول ہسپتال...