نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    الیکشن 2018 کی نمایاں تصاویر اور ویڈیو

    ان تصاویر میں ایک بات نوٹ کی ہے۔ عوام فوجیوں کی بلائیں لے رہی ہے۔ جبکہ پولیس اور دیگر عملہ عوام کی خدمت کر رہا ہے۔ یہ کوئی رائے نہیں، بلکہ یہاں لگائی گئی پوسٹس کا تجزیہ ہے۔ :P
  2. محمد تابش صدیقی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    پچھلی بار ٹرن آؤٹ کافی تھا، اور بہت حلقوں میں پولنگ کا وقت بڑھانا پڑا تھا۔ شاید وہی تجربہ ہی بنیاد بنا ہو اس فیصلے کا۔
  3. محمد تابش صدیقی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    ذمہ دار شہری کہیں سے بھی ووٹ ڈالنے پہنچ جاتے ہیں۔ :)
  4. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    کبھی میرے مشاہدہ سے نہیں گزرا۔ ویسے سرزمینِ پنجاب والے منحنی ہوتے کہاں ہیں۔ :P
  5. محمد تابش صدیقی

    الیکشن 2018 کی نمایاں تصاویر اور ویڈیو

    یہ بھائی جان ہاتھ کسے ہلا رہے ہیں؟
  6. محمد تابش صدیقی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    یہاں ابھی تک صرف کوششیں ہی ہیں۔
  7. محمد تابش صدیقی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    میرے پاس کھل رہا ہے۔ شاید کوئی ریسٹریکشن وغیرہ لگی ہو، کنٹری کی۔
  8. محمد تابش صدیقی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    ابھی تک کوئی نظر سے نہیں گزرا۔ ہماری طرف پی ٹی آئی کے امیدوار کا جیتنے کا امکان ہے۔
  9. محمد تابش صدیقی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    شکریہ راحیل شریف فار ووٹ شریف
  10. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    یہ کون سا ہمارے یہاں ہے۔ یا صرف اپنی بات کر رہے ہیں؟
  11. محمد تابش صدیقی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    ایک دوست نے شیئر کی ہے تصویر۔ اس کا حلقہ عمران خان والا ہے۔
  12. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کمپین کا نیا انداز
  13. محمد تابش صدیقی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    پتنگ ایم کیو ایم پاکستان ہے۔ بھائی ایم کیو ایم لندن ہیں۔
  14. محمد تابش صدیقی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    بھائی کے بائیکاٹ پر تو عمل نہیں ہو رہا؟
  15. محمد تابش صدیقی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر عمران خان کا ووٹ ضائع ہو سکتا ہے۔
  16. محمد تابش صدیقی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    اور میں نے چائے بھی پوری نہیں کی۔ بھائی لینے آ گیا تھا۔ ابھی چائے پی رہا ہوں۔
Top