نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    ہارنے والی تمام جماعتوں کو چاہیے تھا کہ احتجاج ریکارڈ ضرور کرواتیں۔ مگر نتائج تسلیم کرتیں اور اسمبلی میں مضبوط اپوزیشن کا کردار ادا کرتیں۔ تحریک انصاف کو اکثریت کے ساتھ حکومت بنانے کا موقع ملا ہے، اسے بغیر رکاوٹ کے مگر چیک اینڈ بیلنس کے ساتھ کام کرنے دیں۔
  2. محمد تابش صدیقی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    ایک دفعہ آنکھ کھول کر وارث بھائی کا مراسلہ پڑھ لیں۔ پھر بھی نہ سمجھ آئے تو سو جائیں جا کر۔ صبح باقی نتائج دیکھ لیجیے گا۔
  3. محمد تابش صدیقی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    ایم کیو ایم پاکستان کے جیتے ہوئے علاقوں کے کیمپس میں الطاف کے نعرے اور ترانے چل پڑے۔ :)
  4. محمد تابش صدیقی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    خواہش تھی کہ کچھ تو بدلے۔ مگر۔۔۔
  5. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جبران ناصر 396 ریٹویٹس سے لیڈ کر رہا ہے۔
  6. محمد تابش صدیقی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    جس مراسلہ کا آپ نے اقتباس لیا ہے۔ وہ دوبارہ غور سے پڑھیے۔
  7. محمد تابش صدیقی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    نتائج آنے سے پہلے ہی مسترد؟ :p
  8. محمد تابش صدیقی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    ابھی تو نتائج کافی باقی ہیں۔ یہ ایک عمومی تبصرہ تھا۔ کہ بہتر یہی ہو گا۔
  9. محمد تابش صدیقی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    بہرحال واضح اکثریت کے ساتھ آنا ہر لحاظ سے مثبت ہے۔ مضبوط وزیر اعظم کی صورت میں بھی اور مکمل اختیار کے ساتھ باری کی صورت میں بھی۔ امید ہے کہ ن لیگ دھرنا سیاست کے بجائے اسمبلی میں مضبوط اپوزیشن کا کردار ادا کرے گی۔
  10. محمد تابش صدیقی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    ایم ام اے کی پریسر بھی آنے والی ہے
  11. محمد تابش صدیقی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    پی ایس پی کی شروع میں جو نشستیں آ رہی تھیں ان پر اب پی ٹی آئی کی اکثریت ہے۔
  12. محمد تابش صدیقی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    جی کراچی سے یہی سننے میں آ رہا ہے کہ تمام پولنگ ایجنٹس کو نکالا جا رہا ہے۔
  13. محمد تابش صدیقی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    ابھی تک تو کسی سیٹ کا 50 فیصد نتیجہ بھی نہیں آیا
  14. محمد تابش صدیقی

    الیکشن 2018 کی پیش گوئی کریں: کون کتنی نشستیں جیتے گا؟

    اس کو ایم ایم اے 15 کر دیں تو شاید۔
  15. محمد تابش صدیقی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    ابھی تک زیادہ نشستوں پر آگے ہے۔ کچھ سے پی ایس پی، 2 سے ایم ایم اے اور ایک سے پی ٹی آئی جیت رہی ہے
  16. محمد تابش صدیقی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    حافظ نعیم بھائی ابھی تک آگے ہیں۔
Top