میں ناشتہ کر رہا تھا تو بھائی پہنچ گیا کہ فوراً چلو، میری ڈیوٹی ہے۔ آدھی چائے چھوڑ کر بیگم کو بعد میں آنے کا کہ کر بھائی کے ساتھ چلا گیا۔ پہنچا تو لمبی لائن تھی، جس کی تصویر صبح پوسٹ کی۔ جلدی میں جانے کی وجہ سے موبائل جیب میں ہی رہ گیا تھا۔ گیٹ پر پہنچا تو پولیس والا کہتا ہے کہ چھوڑ کر آئیں۔...