خنزیر (سور) کی بات ہو رہی ہے۔
نام لینا حرام نہیں ہے لیکن اس نجس جانور کے گوشت کے کھانے کی قران مجید میں بیشمار جگہ ممانعت فرمائی گئی ہے تو کشمیر، پنجاب اور کے پی کے (سندھ بلوچستان وغیرہ کا نہیں معلوم) میں عوام کی اکثریت نے اس کا نام لینا مکمل ہی چھوڑ دیا اور یہ بات مشہور ہو گئی کہ اس کا نام...