دوسرے سب نام مقامی زبانوں یا لہجوں میں مقبول ہوئے اور صرف یہی نہیں اور بھی کئی الفاظ ایسے ہیں جو کسی لغت میں نہیں ملتے لیکن ان کا استعمال مقامی سطح پر ہو رہا ہوتا ہے. مثال کے طور پر 'کپی دیا' 'کاپا' وغیرہ.
ایک ہی زبان بولنے والے لیکن مختلف علاقوں میں رہائش پذیر لوگوں کو بهی کسی ایک جگہ استعمال...