نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    مبارکباد لاریب مرزا کے 3000 مراسلے

    اینڈرائیڈ پر بهی بہت مشکل ہے۔ باوجود بارہا کوشش کہ میں تو کبهی بهی حصوں میں اقتباس نہیں لے سکا۔
  2. عبدالقیوم چوہدری

    مبارکباد لاریب مرزا کے 3000 مراسلے

    شاعری متنازعہ ہو نا ہو لیکن آج بی بی سی اردو والوں نے پاکستان کے شاعروں کے بارے میں ایسی بات کہی ہے کہ پڑھ کر ہاسا بهی نکلا اور دکھ بهی ہوا۔ بہت زیادہ احتمال ہے کہ محفل کے شاعر خواتین وحضرات غصہ کر جائیں گے ورنہ یہاں شئیر کر دیتا۔
  3. عبدالقیوم چوہدری

    کتهے ودے ہئے او جی؟

    کتهے ودے ہئے او جی؟
  4. عبدالقیوم چوہدری

    پندرہ بیس منٹ کی تیز آندهی کے بعد ہلکی پهلکی بارش اور بادلوں کی گڑگڑاہٹ۔ موسم بہتر ہو گیا۔

    پندرہ بیس منٹ کی تیز آندهی کے بعد ہلکی پهلکی بارش اور بادلوں کی گڑگڑاہٹ۔ موسم بہتر ہو گیا۔
  5. عبدالقیوم چوہدری

    مبارکباد لاریب مرزا کے 3000 مراسلے

    اج کوئی میچ شیچ تے نہیں۔۔!!! سپورٹس لوور اکٹهے انٹری ماردے نے پئے۔
  6. عبدالقیوم چوہدری

    محبت (طارق عزیز سے معذرت کے ساتھ)

    ہاہاہاہاہاہا۔ اج ای حمیرا عدنان صاحبہ نے اک لڑی وچ لکهیا اے کہ 'نکاح وچ اک ہی ہوندی باقی نگاہ اچ ہوندیاں نیں'۔ ٹهیک آکهیا تسی وی۔
  7. عبدالقیوم چوہدری

    ایک جملہ کے لطائف

    لول۔ میں نہیں مانتا کہ میاں صاحبان نے دس ارب آفر کیے ہوں گے، وہ سکریپ کا کاروبار کرتے ہیں، انهیں ریٹ لگانا خوب اتا ہے۔ ;)
  8. عبدالقیوم چوہدری

    مبارکباد لاریب مرزا کے 3000 مراسلے

    صدیقی صاحب نے وضاحت کر دی ہے۔ موبائل پر حصوں میں اقتباس لینے پر مشکلات پیش آتی ہیں۔
  9. عبدالقیوم چوہدری

    مبارکباد لاریب مرزا کے 3000 مراسلے

    جس لائین یا لفظ کو پک کرنا ہے صرف اسے سیلیکیٹ کیجیے۔۔۔۔ ایسے
  10. عبدالقیوم چوہدری

    پیاسا کوا - جدید

    مہربانی جی۔ ضرور۔ میں بھی پرزور سفارش کروں گا۔
  11. عبدالقیوم چوہدری

    گرمی دور کرنے کے طریقے - گل نوخیز اختر

    ناجانے کیوں محسوس ہو رہا ہے کہ اس لڑی کو بهی گرمی لگنے والی ہے:unsure:
Top