شکریہ جی۔
جی بالکل۔ امید ہے تاقیامت تحقیق ہوتی رہے گی۔
ویسے جس پروفیسر صاحب کے خیالات آپ سے ملتے جلتے پائے گئے ہیں، غالب امکان یہی ہے کہ وہ جناب ڈاکٹر شاہد مسعود (قیامت والے) ہیں۔
دو چار فعال ممبران کے علاوہ سب کو فیڈر چهوڑے کم ازکم دو دہائیوں سے زیادہ ہی ہو گیا ہے، تهوڑا بہت تو دائرہ اخلاق کے اندر رہتے ہوئے چلتا ہی ہے۔
الگ سے زمرہ ہو بهی تو مروجہ حدودوقیود سے باہر شاید ہی کوئی نکلے۔
ان کے کرتوت ہائے نمایاں کے بارے میں بالکل بھی جانکاری نہیں ہے۔ایسا کرتے ہیں کسی اگلی 'نکتوں' والی تصویر کے لیے ان کی خدمات لے لیں گے۔:battingeyelashes: