زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ایک جملہ کے لطائف
جی آ جی آ۔
عبدالقیوم چوہدری
Post #1,298
اپریل 27، 2017
فورم:
لطائف
تعارف
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مطلب آپ بھی اب عمران خان کی طرح دس ارب آفر کرنے والے کا نام کسی کے سامنے نہیں لیں گی۔
عبدالقیوم چوہدری
Post #33
اپریل 27، 2017
فورم:
تعارف و انٹرویو
ایک جملہ کے لطائف
مثال تو پنجابی کی ایک بہت فٹ آ رہی تھی، لیکن پھرسوچا کہیں لسی زیادہ کھٹی ہی نا ہو جائے۔
عبدالقیوم چوہدری
Post #1,297
اپریل 27، 2017
فورم:
لطائف
تعارف
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
پھر کیا تصویر بنی 'نکتے' ملا کر۔۔۔؟
عبدالقیوم چوہدری
Post #30
اپریل 27، 2017
فورم:
تعارف و انٹرویو
ایک جملہ کے لطائف
انٹرویو پر کوئی پابندی نہیں ہے، نشر کرنے پر ہے۔
عبدالقیوم چوہدری
Post #1,294
اپریل 27، 2017
فورم:
لطائف
ایک جملہ کے لطائف
:laughing::laughing::laughing:
عبدالقیوم چوہدری
Post #1,292
اپریل 27، 2017
فورم:
لطائف
ایک جملہ کے لطائف
یہاں دیکھیں۔
عبدالقیوم چوہدری
Post #1,289
اپریل 27، 2017
فورم:
لطائف
تعارف
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یہ شاید اس لفظ کی مونث بنائی گئی ہے۔
عبدالقیوم چوہدری
Post #26
اپریل 27، 2017
فورم:
تعارف و انٹرویو
کاں دی بپتا
:eyerolling: ایس مشاہدے نوں تسی پکھیرؤاں دا اشنان کہہ سکدے او۔ ایس توں ملدی جلدی اک گل اک سیانے نے وی ایس لڑی وچ کیتی ہئی۔ اسی وی کوئی نہیں آکھیا جی۔
عبدالقیوم چوہدری
Post #7
اپریل 27، 2017
فورم:
پنجابی فورم
اوہو۔۔ جان کا افسوس ہوا۔۔۔لیکن بجلی ہم نے کوئی نہیں بیک لوڈ کروانی. مقامی ایف ایم سے ایک دکهی...
اوہو۔۔ جان کا افسوس ہوا۔۔۔لیکن بجلی ہم نے کوئی نہیں بیک لوڈ کروانی. مقامی ایف ایم سے ایک دکهی سا گانا آپ کو ڈیڈیکیٹ کروا دیتے ہیں۔ :پ
عبدالقیوم چوہدری
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
اپریل 27، 2017
کاں دی بپتا
اے تے تسی عظیم داستان 'پیاسا کوا' دی شان اچ گستاخی کر رہے او۔
عبدالقیوم چوہدری
Post #2
اپریل 27، 2017
فورم:
پنجابی فورم
آپ چٹکی کی بات کرتے ہیں میں نے دندی وڈ کے دیکھ لیا ہے۔۔خواب نہیں۔۔ اب تو 24 گهنٹے سے زائد ہو گئے.
آپ چٹکی کی بات کرتے ہیں میں نے دندی وڈ کے دیکھ لیا ہے۔۔خواب نہیں۔۔ اب تو 24 گهنٹے سے زائد ہو گئے.
عبدالقیوم چوہدری
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
اپریل 27، 2017
گرمی دور کرنے کے طریقے - گل نوخیز اختر
ایک ہفتے پہلے تک اسلام آباد بهی دہک اٹها تها۔ الحمدللہ کہ پچهلے اختتام ہفتہ تینوں دن بارش ہوگئی اور موسم کچھ بہتر ہو گیا۔
عبدالقیوم چوہدری
Post #14
اپریل 27، 2017
فورم:
پسندیدہ مزاحیہ تحریریں
کل شام 7:50 سے اب تک بجلی نہیں گئی. کوئی واپڈا والو سے کہو... مہربانی کر کے کچھ دیر ہی سہی...
کل شام 7:50 سے اب تک بجلی نہیں گئی. کوئی واپڈا والو سے کہو... مہربانی کر کے کچھ دیر ہی سہی, لیکن بند کردیں. ہمیں اتنی بجلی کی عادت نہیں ہے۔
عبدالقیوم چوہدری
کیفیت نامہ
اپریل 27، 2017
ایک جملہ کے لطائف
پوسٹ کے بعد پیمرا کاتحریری حکم نامہ بهی نظر آ گیا تها لیکن ابهی وقت رہتا ہے تو نا لگایا کہ دیکهیں جیو والے کیا توجیہ دیتے ہیں اور پهر 'اصلی سرکار' کی مرضی کے بغیر تو انٹرویو نہیں ہوا ہو گا۔
عبدالقیوم چوہدری
Post #1,276
اپریل 27، 2017
فورم:
لطائف
گرمی دور کرنے کے طریقے - گل نوخیز اختر
عزت بهی ہاتھ کی میل جیسی ہی ہے۔ چڑهدی لہندی رہندی۔
عبدالقیوم چوہدری
Post #10
اپریل 27، 2017
فورم:
پسندیدہ مزاحیہ تحریریں
آج کی تصویر
ذمہ دارانہ صحافت۔
عبدالقیوم چوہدری
Post #1,190
اپریل 27، 2017
فورم:
تصاویر
ایک جملہ کے لطائف
آج انٹرویو آ رہا ہے احسان اللہ احسان کا۔۔۔ سلیم صافی نے انٹرویو لیکر موصوف کو مقام ولایت تک پہنچا دینا ہے۔
عبدالقیوم چوہدری
Post #1,274
اپریل 27، 2017
فورم:
لطائف
مبارکباد
محمد تابش صدیقی کے 9000 مراسلے!
یقین کریں مجھے بھی بہت افسوس ہوا ہے:sad:
عبدالقیوم چوہدری
Post #64
اپریل 27، 2017
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
ایک جملہ کے لطائف
ایک نشئی کو بازار میں دکانداروں نے بہت مارا، پوچھنے پر پتہ چلا کہ پانچ ہزار کے دو اختلافی نوٹ چلانے کی کوشش کر رہا تھا۔
عبدالقیوم چوہدری
Post #1,273
اپریل 27، 2017
فورم:
لطائف
پچھلا
1
2
3
4
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
2 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top