آدها گهنٹہ پہلے ہی جی ٹی روڈ پر کهمبیوں کی طرح راتوں رات اگ آنے والے سٹالوں میں سے ایک دهاری دار سندھ سے آیا تربوز مبلغ 30 روپے کلو کے حساب سے خریدا۔ ٹک لگا کر دیکها گیا تو سرخ اور مزید چکهنے کے بعد میٹها بهی نکلا۔ تربوزی سائینس پر بالکل عمل نہیں کیا بلکہ ہدوانہ فروش کے تجربے پر بهروسہ کیا۔...