تواڈی انصاف پسندی جان کے ناصر چنیوٹی دے اک سٹیج ڈرامے دا، منظر یاد آ گیا۔ کلپ ملا تو لگا دوں گا فی الحال پڑھ لیں۔
چنیوٹی کا بھائی گاؤں کے کسی مصلی کی بیٹی نکال کر لے جاتا ہے۔ وہ داد رسی کے لیے چنیوٹی کے پاس آتے ہیں اور ان کی کوشش ہوتی ہے یہ کچھ پیسے شیسے دے تو ہم چپ کر جائیں۔ ساجن عباس کہتا ہے...