نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    وزن کم کرنے میں مدد

    کاربو ہائیڈریٹس کا استعمال محدود کرنا مقصود ہے اس سے۔ یوں تو سبزیوں اور پھلوں میں بھی کاربز ہوتی ہیں لیکن جو چیزیں آپ نے لکھی ہیں یہ تو کاربز سے بھری پڑی ہوتی ہیں یعنی ان میں اتنی ہی زیادہ کیلوریز ہوتی ہیں اور اگر ان کیلوریز کو استعمال یعنی جلایا نہ جائے تو یہ فیٹس یا چربی کی شکل میں جمع ہوتی...
  2. محمد وارث

    بچوں کے ساتھ نیند پوری کرنا مشکل ہے

    :) درست کہا فہیم، ابھی چند دن پہلے ہی "مرغوں" کے چکر میں کسی کے گھر سے پِٹ کر آیا ہے اور آج کل لنگڑا کر چل رہا ہے، سارے بچے افسردہ ہیں لیکن کیا کیا جا سکتا ہے :)
  3. محمد وارث

    وزن کم کرنے میں مدد

    آپ میرے والا نسخہ استعمال کریں باس :)
  4. محمد وارث

    وزن کم کرنے میں مدد

    وزن کم کرنے کا صرف ایک ہی مجرب نسخہ ہے، سر کو دائیں سے بائیں اور بائیں سے دائیں پھیرنا ہر اُس وقت جب کوئی کچھ کھانے کو کہے :)
  5. محمد وارث

    بچوں کے ساتھ نیند پوری کرنا مشکل ہے

    جی ہاں میں بھی یہ بھگت چکا ہوں اور اب اگر بلی جاگ جائے تو وہ بھی سب کو منہ اندھیرے اٹھا دیتی ہے :)
  6. محمد وارث

    سری لنکا بمقابلہ انڈیا: ٹسٹ سیریز

    کیا خیال ہے پھر 'سری دیوی' کو بھی 'شری دیوی' کہہ کر دیکھ لیتے ہیں کہ کیا جواب ملتا ہے :)
  7. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    مائیم و ذوقِ سجدہ چہ مسجد چہ بُتکدہ در عشق نیست کفر ز ایماں شناختن مرزا غالب دہلوی ہم ہیں اور ذوقِ سجدہ ہے، کیا مسجد اور کیا بُتکدہ، عشق میں کفر کو ایمان سے علیحدہ پہچاننا نہیں‌ ہے۔
  8. محمد وارث

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اک کھیل ہے اورنگِ سلیماں مرے نزدیک اک بات ہے اعجازِ مسیحا مرے آگے غالب
  9. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    مرا بدوزخِ ہجر اے صنم عذاب مکن برائے سوختنم عشق شعلہ خو کافیست شیخ علی حزیں‌ لاھیجی اے صنم، مجھے ہجر کے دوزخ میں عذاب مت دے، مجھے جلانے کے لیے تو شعلہ خو عشق ہی کافی ہے۔
  10. محمد وارث

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    خانہ زادِ زُلف ہیں زنجیر سے بھاگیں گے کیوں ہیں گرفتارِ وفا، زنداں سے گھبرائیں گے کیا غالب
  11. محمد وارث

    خوش گوار لمحات

    آپ کی ہوئی نہیں ہے نا بھائی جی اس لیے آپ کی "وَکھیوں" میں سے بھی "ہاسے" نکل نکل جا رہے ہیں، جب ہو گئی تو انہی جگہوں سے دردیں نکلا کریں گی :LOL:
  12. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    رُباعی از شیخ ابو سعید ابوالخیرؒ رفتم بہ کلیسیائے ترسا و یہود دیدم ہمہ با یادِ تو در گفت و شنود با یادِ وصالِ تو بہ بت خانہ شدم تسبیحِ بتاں زمزمۂ ذکرِ تو بُود میں‌ آتش پرستوں‌ اور یہودیوں‌ کی عبادت گاہوں میں گیا، دیکھا تو وہ سارے کے سارے تیری ہی یاد میں تیرا ہی ذکر کر رہے تھے۔ پھر تیرے وصال...
  13. محمد وارث

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    رہی نہ طاقتِ گُفتار اور اگر ہو بھی تو کس اُمید پہ کہیے کہ آرزو کیا ہے غالب
  14. محمد وارث

    بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

    السارق ول مالِ مسروقہ و مشہورہ موسوم بہ کنگن :)
  15. محمد وارث

    بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

    مولانا ماہر القادری دل میں اب آواز کہاں ہے ٹوٹ گیا تو ساز کہاں ہے
  16. محمد وارث

    بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

    شہزاد احمد جس کو جانا ہی نہیں اس کو خدا کیوں مانیں اور جسے جان چکے ہیں وہ خدا کیسے ہو
  17. محمد وارث

    شعری و عروضی اصطلاحات مع امثال

    ترصیع کی اوپر کئی ایک مثالیں آئی ہیں جن میں الفاظ ہم قافیہ نہیں ہیں۔ آج اتفاق سے "سجع" پر کچھ معلومات نظر سے گزریں تو اس فرق کو بھی سمجھنے کا موقع ملا۔ جیسا کہ آپ کے اقتباس میں لکھا ہے کہ ترصیع میں سجع کا بھی اہم کردار ہے تو سجع کی تین اقسام ہیں۔ سجع متوازی - جس میں الفاظ نہ صرف ہم وزن ہوں بلکہ...
  18. محمد وارث

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دل میں ذوقِ وصل و یادِ یار تک باقی نہیں آگ اس گھر میں لگی ایسی کہ جو تھا جل گیا غالب
  19. محمد وارث

    نہیں تے بازی لے گئے کتے تیتھوں اتے بُلھے شاہ

    نہیں تے بازی لے گئے کتے تیتھوں اتے بُلھے شاہ
Top