نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    رکھ مولا تے آس تے کر سب دا ستیاناس۔۔۔ یہی وہ مقولہ ہے جو راہ نجات ہے۔ تاریخ شاہد ہے کہ دنیا میں صرف وہ لوگ اپنے مقصد میں کامیاب ہوئے ہیں جنہوں نے اس مقولے پر عمل فرمایا ہے۔
  2. نیرنگ خیال

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    علم کو کامل کریں۔ سہولت ہو جائے گی۔ :p
  3. نیرنگ خیال

    حالِ دل اور حالات حاضرہ

    عبد الرحمن بھائی اچھا گرمی کے سر سب منڈھ کر فارغ ہوئے۔ پہلے کیا جون جولائی میں کراچی والے رضائیاں اوڑھا کرتے تھے۔
  4. نیرنگ خیال

    Krubera Cave – The World’s Deepest Cave

    بہت شکریہ :)
  5. نیرنگ خیال

    Krubera Cave – The World’s Deepest Cave

    شکریہ سرکار :) پیسے بھیجے تھے ۔۔۔۔ لیکن نیوی والوں نے جہاز ہی پکڑ لیا۔ ایان علی بیانہ دینے جا رہی تھی اس کو بھی دھر لیا۔ اب ایسے حالات میں تو سودے کی تنسیخ کا ڈر پڑا ہوا ہے۔
  6. نیرنگ خیال

    آفتاب نصف شب کی چند معلوماتی تصاویر!

    ان علاقوں کے رہائشی صوم و صلاۃ کے اوقات کا تعین کس طرح کرتے ہیں؟
  7. نیرنگ خیال

    Krubera Cave – The World’s Deepest Cave

    Krubera Cave – The World’s Deepest Cave Krubera Cave, also known as Voronya Cave (Russian for “Crow’s Cave”) is the deepest known cave on Earth. It is located in the Arabika Massif, one of the largest high-mountain limestone karst massifs in the Western Caucasus region of Georgia. This mountain...
  8. نیرنگ خیال

    دسویں سالگرہ تجاویز برائے جشن سالگرہ دہم

    ان کو کام کرتے آپ سے دیکھا نہیں جاتا۔ آپ کوچے میں واپس چلیں۔ میں بھی وہیں آرہا ہوں۔ :p
  9. نیرنگ خیال

    دسویں سالگرہ تجاویز برائے جشن سالگرہ دہم

    میرا ارادہ تو پٹے رکھنے کا ہے۔ اور ابھی تک قائم و دائم ہے۔ لہذا آج کل میں معصوم لوگوں کی دعائیں لینے کا سوچ بھی نہیں رہا۔۔۔۔ :p
  10. نیرنگ خیال

    "بے پر کی" لکھنے اور اڑانے کے رہنما اصول!

    ہاہاہاااا۔۔۔ خوب بےپر کی اڑائی ہے ماہی۔۔۔ اوہ میرا مطلب تھا کہ خوب رہنما اصول بتائے ہیں جو پر کے باوجود بے پر کے۔۔۔ اوہ بھئی ہمارا بھی کی بورڈ پھسل رہا ہے حالانکہ اس پر تو کسی نے مکھن بھی نہیں لگایا۔۔۔ شاباش۔۔۔ بہترین۔۔۔ اور اب آئندہ اصلاح کے لیے جو بھیجوں تو یوں راز فاش کرنے کی ضرورت نہین ہے۔۔۔ :p
  11. نیرنگ خیال

    دسویں سالگرہ تجاویز برائے جشن سالگرہ دہم

    اس سال تو ہم نے بھی کئی دن سے سر نہیں کھجایا۔۔۔۔۔ پتا نہیں ابھی اور کتنے دن تک دوسروں کو یہ زحمت دینا ہوگی۔۔۔ :p
  12. نیرنگ خیال

    واہ۔۔ ویسے جو سب سے اوپر شعر ہے۔۔۔ عنایت والا۔۔۔ اس کے شاعر کا کیا نام ہے؟

    واہ۔۔ ویسے جو سب سے اوپر شعر ہے۔۔۔ عنایت والا۔۔۔ اس کے شاعر کا کیا نام ہے؟
  13. نیرنگ خیال

    بالکل۔۔۔

    بالکل۔۔۔
  14. نیرنگ خیال

    الوداع اردو محفل

    آپ ہمیشہ سچی باتوں پر ہی ہنستے ہیں۔۔۔ :D :p
  15. نیرنگ خیال

    الوداع اردو محفل

    بڑے ہی افسوس کا مقام ہے۔۔۔ ہمارے بڑھتے ہوئے جثے کو ہی دیکھ کر کچھ جگہ بنا دیتے۔۔۔ :p
  16. نیرنگ خیال

    الوداع اردو محفل

    واہ واہ رانا صاحب۔۔۔ کیا کہنے۔۔۔ لاجواب۔۔۔ میں تو بھاگا چلا آیا تھا کہ چلو یار خلا بننے لگا ہے۔۔۔ چلو شاید میرا جثہ ہی سما جائے۔۔ مگر آخر میں ساری امیدوں پر پانی پھیر دیا۔۔۔ اس طرح تھوڑی کرتے ہیں بھلا۔۔۔ :p
  17. نیرنگ خیال

    ایک خبرہی توہے

    محمداحمد بھائی کے دو اشعار آپ کی اس تحریر کی نذر ہیں۔۔۔ کچھ کسی کو نظر نہیں آتا روشنی بے حساب ہے شاید اُس کا لہجہ گلاب جیسا ہے طنز خارِ گلاب ہے شاید
  18. نیرنگ خیال

    محرابیں

    وہ مقصد جہاں آپ پہنچا رہے تھے وہاں تک تو میں پہنچا۔۔۔ اور یوں بھی میں کبھی کسی بھی تحریر پر کوئی تنقید کرنے کی کوشش کبھی بھی نہیں کرتا۔ لیکن ایک بات میں کہنا چاہوں گا کہ "لان کے پار" کمرے کے روشندان جس میں چڑیا کا گھونسلا بھی ہو اس میں سے روشنی کس طرح نکل کر کھڑکی پر پڑ سکتی ہے۔ بجز اس کے کہ وہ...
Top