Limbo ایک دلچسپ ایڈوینچر اور ہلکی پھلکی دماغی گیم ہے۔ پزل قسم کا ایڈوینچر کہہ لیں آپ۔۔۔ خیر ہے دلچسپ۔۔۔ یہ گیم پہلے کمپیوٹرز کے لیے آئی تھی۔ اب گوگل پلے پر اینڈرائڈ دیوائسز کے لیے بھی میسر ہے۔
پلے گوگل کا ربط
چند تصاویر حاضر ہیں۔۔۔۔
کیا ہی منفرد خیال سامنے لائے ہیں مرزا بھائی۔۔۔ شاندار۔۔۔ محمد سعد سے ہماری ایک دو بار ملاقات بھی رہی ہے۔ اچھے شگفتہ شگفتہ اور خوش مزاج نوجوان ہیں۔
ویسے مرزا بھائی۔ کیا خیال ہے کہ کم گو محفلین کی ایک فہرست تیار کر کے ان کو ایک ہی لڑی میں مدعو بھی کیا جائے۔ جہاں ان کے ساتھ ہلکی پھلکی گپ شپ لگائی...
الاندرونی کا فرمانا ہے کہ پرنالہ کہاں گر رہا ہے۔ جس کا جواب شاہ جی کچھ یوں دیا ہے کہ پرنالہ وہیں گر رہا ہے۔۔۔ کیا ہی عارفانہ سوال و جواب تھے۔ اللہ اللہ