ویسے ان تصاویر کا مجھ پر بہت مثبت اثر ہوا ہے۔ سربراہان ممالک اگر کچھ لمحے کھیل کود کر گزاریں تو یہی تاثر پیدا ہوتا ہے کہ وہ ایک صحت مند معاشرے سے تعلق رکھتے ہیں۔ باقی خواتین اگر کھیل رہی ہوں تو کسی بھی پاکستانی کا دل مچل سکتا ہے۔ اس بات سے بھی نواز شریف کی پاکستانیت ہی واضح ہوتی ہے۔ علاوہ ازیں...
ایس ڈی کارڈ پر اینڈرائڈ کے فولڈر کے اندر ایک او بی بی کا فولڈر ہوگا۔ اس کے اندر یہ لمبے سے نام والا فولڈر پورا کاپی کرنا ہے۔ صرف فائل کاپی نہیں کرنی۔ :)
ہاں یاد آیا سلمانے۔۔۔۔ وہ جو تو نے وعدہ کیا تھا کہ پاکستان آؤں گا تو دعوت میری طرف سے ہوگی ۔۔۔۔ اس کا کیا بنا۔۔۔ تو تو آکر چلا بھی گیا۔۔۔ ملا بھی نہیں۔۔۔