یہ آپ کی محبت ہے رانا بھائی جو ہم آپ کو یاد آگئے۔ اور اگر آپ یاد نہ کرتے تو یقینی طور پر ہم خود آپ سے یہ زحمت کروا لیتے۔ خیر۔۔۔۔ میری مصروفیات آجکل کچھ عجب ہیں۔ اس کے باوجود جس طرح سے شزہ مغل سرگرم ہیں۔ مجھے امید ہے کہ ان کی معرفت میں اور کچھ نہیں تو کچھ نہ کچھ ہاتھ پاؤں شاید میں مارنے میں...