آپ اس میں عملاً اپنا حصہ ڈالیے اور اپنی سفارشات و گزارشات اس سائٹ کے بانی کو پہنچا دیجیے۔ بہتری کوئی ایک دن کا عمل نہیں ہے۔ آپ جیسے صاحب علم احباب کی رائے سے ہی اس میں مزید بہتری آئے گی۔
اور صرف آپ نہیں بلکہ ہر شخص جو اس ضمن میں تجاویز رکھتا ہے اس کو صاحب سائٹ تک لازمی پہنچانا چاہیے تاکہ ایسی...